@user77588326358214:

Hamdani
Hamdani
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 19:47:53 GMT
72501
2489
160
1249

Music

Download

Comments

arif.attari2
Arif Attari :
proud to be barelvi 💚
2026-08-30 10:34:13
39
hassan.farooq.usm
𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 :
میں تبلیغ میں چار ماہ لگاچکاہوں ان کو بہت قریب سے دیکھا ہے ایسی ایسی منگھڑت کہانیاں سناتے ہیں کہ الامان الحفیظ
2026-08-25 20:52:52
64
saddamhussai804
SaDDaM HuSSaiN :
bilkul sahi bol Raha hai tableegh main sub kahaniyan hai
2026-08-25 09:02:21
23
hasnainshakeel772
hasnainshakeel7720 :
پہلے تو طارق جمیل کو پکڑو
2026-08-25 13:25:46
28
syed.ismail.shah85
Syed Ismail Shah :
میں خود بھی عالم دین ہوں اور تبلیغ میں چار ماہ بھی لگائے ہیں اور بہت سارے چلے بھی لگائے ہیں مولوی صاحب کی باتیں باالکل ٹھیک ہیں ۔ ۔ تبلیغی جماعت میں جو علماء طلبہ جاتے ہیں وہ باالکل ٹھیک بات کرتے ہیں لیکن یہ جو تبلیغی امیر بنے ہوئے ہوتے ہیں انہوں نے اپنی کارگزاریوں کو بھی تبلیغ میں داخل کردیا ہے تو پھر سب کچھ خراب ہوجاتا ہے
2026-08-25 21:07:25
22
tachyon6382
Tacryon6381 :
اچھے اور سچے لوگ کہیں بھی ہو سکتے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب جیتے رہو
2026-08-30 00:46:41
19
naeem.malik66
Naeem Malik :
تبلیغ کرنا اللہ کا حکم ہے اور نبیوں کا کام ہے کتنے لوگ آیا جنہوں نے مخالفت کی لیکن اپنا ہی نقصان کیا تبلیغ والا کام اللہ کے فضل اور کرم سے دن بدن ترقی کر رہا ہے ۔۔کیونکہ تبلیغ والے جو عمل کرتے صرف اللہ کی رضا کےلیے کرتے
2026-08-30 18:04:58
2
king.206088
King 20 :
او بھائی اگر آپ کو بتانا تھا تو ایسے اصلاح نہیں کرتے بلکہ جماعت کے اندر چل کے لوگوں کی اصلاح کریں اور یہ باتیں رائیونڈ مرکز کےممبرسے بھی بتائی جاتی ہے لیکن بیچارے لوگ باہر نکل جاتے ہیں اور ان کو پتہ نہیں ھوتا اور وہ اپنی باتوں میں ایسی حدیثیں بیان کر دیتے ہیں اس لیے علماء کی غلطی نہیں ھے بلکہ عوام کی غلطی ھے
2026-08-26 06:13:47
2
hafizabdulqadeer3
Hafiz Abdulqadeer :
آپ کی نیت پر شک نہیں ہے لیکن اگر اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو جماعت کے ساتھ چلتے ہوئے اصلاح کریں بابر بیٹھ کر بات کرنے میں وزن نہیں ھوتا اور میڈیا کے ذریعے اصلاح کی بجائے عوام الناس کو متنفر کیا جاتا ہے
2026-08-25 16:41:46
13
tahir.mehboob
Tahir Mehboob :
چلو آ ہستہ آ ہستہ ادراک تو ہونا شروع ہوا ۔۔۔ لیکن دیر کر دی مہربان آ تے اتے۔۔۔
2026-08-25 18:19:58
20
zaman73786
z :
بلکل حقیقت ہے مولانا صاحب
2026-08-30 05:53:57
3
azeemsiddiqui360
azeem Siddiqui :
mufti saab engineer Ali Mirza ne hame Sab Kuch bta diya hai.. shukriya aapka❤️
2026-08-25 12:41:11
6
khawaja.imtiaz.sh
Khawaja Imtiaz Shk :
بھائی جی سال لگا یا نہیں لگا یہ مفتی صاحب ہیں ان کی تحقیق ہے جب کہ عام عوام واقعی نجانے کیا کچھ کہ جاتے ہیں جو بات مفتی صاحب جو باتیں کر رہے ہیں رائیونڈ مرکز سے بھی منع کی جاتی ہیں
2026-08-25 09:45:29
6
user13029290
Hasan Ali :
is tara ki koi bat nahi hoti jamat ko batnam kar rahe hai
2026-09-01 02:17:46
0
humble2842
humble :
2026-08-25 14:37:35
0
aftabrasheed21
aftab :
اور اس سے زیادہ کس کی بات اچھی جو اللہ کی طرف بلائے اور نیکی کرے اور کہے میں مسلمان ہوں ۔
2026-08-26 16:10:14
4
umar.......56
UMAR✨ :
fazail e Amal to koi Quran nahi Hy ek insan ny lekki Hy kitab or ahades Jana keya Hy ghaltya mumkin Hy howe hongy to is ma change q nahi kar daty Jo Sahi hades nahi Hy nikal q nahi daty?
2026-08-30 12:24:05
1
bmwmylove33
anwar Hussain 065 :
جہاد کا موضو تو ھے ہی نہی، ایسا اجتماع کس کام کا جو الللہ کا نظام قائم نہ کر سکے🥰
2026-08-25 09:37:55
6
razemarfat512
Raz E Marfat :
اس پر تنقید کرنے کی بجائے اسکی بات پر غور کریں اور تحقیق کریں حدیث کے متعلق
2026-08-31 09:07:09
1
user666580313
ABDUL WAHEED KHAN :
@aftab:کس شخص کو دین کی طرف اور اللہ کی طرف بلانا اس سے کس کی بات اچھی ہو گی .. و من كان احسن قولا ممن دعاء إلى الله
2026-08-26 05:38:58
0
imtiazali57
imtiaz ali :
آپ صرف ایک سوال کا جواب دے ،، اس طرح کرنے سے تبلیغ والوں کو کیا فایدہ ہوگا،،،
2026-08-26 12:11:11
0
abansaddiqiu
🫠 alert baccha 🚩 :
Mufte shab ایک مشہور روایت «مَنْتَعَلّمَحَدِيثَيْنِ يَنْفَعُبِهِمَا نَفْسَهُ، أَوْيُعَلِّمُهُمَا غَيْرَهُ، كَانَا خَيْرًا لَهُمِنْعِبَادَةِ سِتِّينَعَامًا» ترجمہ: جو شخص دو ایسی احادیث سیکھے جن سے خود فائدہ اٹھائے یا دوسروں کو سکھائے، وہ اس کے لیے ساٹھ سال کی عبادت سے بہتر ہیں۔ یہ روایت ابو نعیم اصفہانی اور خطیب بغدادی نے نقل کی ہے،
2026-08-25 10:14:54
2
khawaja.imtiaz.sh
Khawaja Imtiaz Shk :
ڈونٹ وری عوام کے معاملات درست کرنے کے لئے ہی سخت الفاظ استعمال کئے جا رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ مفتی صاحب اشاعتی ہوں وہ کچھ سخت مزاج ہی ہوتے ہیں
2026-08-25 14:19:09
0
heenabhutto
. :
بھائی اپ کی پوری کابینہ کا ہی یہی حال ہے اوے کا اوا ہی بگڑا ہوا ہے اللہ تعالی اپ کو جیسے سمجھ نے کی توفیق عطا کی ہے ایسے ہی سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-08-25 17:21:46
1
To see more videos from user @user77588326358214, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About