@hussnainsg1: اولاد غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی ڈاکٹر پیر سید سعید احمد گیلانی الرزاقی رح کی زوجۂ محترمہ، سید حسنین سعید گیلانی اور سید طاہر سعید گیلانی کی والدہ محترمہ، کی تعزیت کے لیے صاحبزادہ غلام جیلانی آفتاب، مخدوم سید عالم گیلانی، لالہ وارث شہزاد اور معززین کی آمد بخشش و مغفرت اور درجات میں بلندی کے لیے دعا اور تعزیت کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے۔آمین رہائش گاہ سید حسنین سعید گیلانی۔ غوث الاعظم روڈ ملتان۔ #motherlove #motherhood #mother #mothersday #RIP