@masumsyed5: *پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے*🥀❤️ *میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا۔*🥺💔 *اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا*🫀🥀 *میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا۔* #fyppppppppppppppppppppppp #tiktokviral #viralvideo #onthisday #unfrezzmyaccount