@fighterch: اسلام آباد کی سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ — غلطی ایک فرد کی، امتحان پورے ادارے کا۔ افسوس کہ اس حساس معاملے پر بھی کچھ سیاسی جماعتیں اپنی سیاست چمکانے میں لگ گئی ہیں#trending #viral #tiktok #Fyp #fypシ
That officer is completely innocent...... video evidence is enough for this 👍🏻
2026-08-24 21:08:19
1
Abdul Rehman :
mazaq ha kia arsl masla ye ha k hum apni had me rahain
2026-08-24 20:47:47
0
Amir Khan :
meri pak ARMY zinda bad.. is mamle mein is foji ka koi kasoor nhy
2026-08-24 20:48:41
9
|®SCARFACE 💀 :
اس واقعے کی ہم پر زور مزمت کرتے ہیں۔ ایسا ہونا نہیں چاہئیے تھا۔لیکن آپ کیا اس وقت پاس تھیں؟ نہیں نا ؟ منصور علی خان کا بیان سنا کہ ہیڈ آفس سے استعفیٰ مانگا گیا اس نے دے دیا لیکن اب جتنے منہ اتنی باتیں آپ سب لوگ اپنے عہدوں کا ناجائز فایدہ اٹھاتے ہیں ۔۔۔ آپ پھر وہیں پر آتی ہیں کہ وہ بے چارہ فوجی ہاں تو اس کی بیگم یا اس کے گھر کے افراد کو کس نے کہا کہ اس فوجی کے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھائیں۔یہ سیاسی بحث تو اس دن کی بن گئی تھی جب سے اس فوج نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا شروع کیا یہ سیاسی بحث اس دن سے شروع ہو گئی جس دن سے اعوام پر سیدھی گولیاں چلنی شروع ہو گئی تھیں۔۔باقی فوج ؟ فوج ہمارے سر کا تاج 👑 ہے لیکن اگر یہ سیاست جیسے گھناؤنا کھیل میں آئیں گی اعوام کا مینڈیٹ چوری کرے گی،قائدہ آعظم کی گاڑی خراب کروائے گی فاطمہ جناح مادر ملت کو شہید کرے گی ڈاکٹر لیاقت علی خان کو شہید کرے گی سیاست میں گھسے گی تو اعوام بھی یہی کرے گی۔۔یعنی کہ آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ فوج ہماری ہے ان کا کام ہے بیرکوں میں سرحدوں کی حفاظت کرنا نا یونیورسٹیوں میں ویپن لے کر گھسنا نا کہ اعوام کا مینڈیٹ چوری کرنا نا کہ سیاست میں مداخلت کرنا اور نا ہی عام اعوام پہ سیدھی گولی چلانا۔۔ہم ادھر سعودیہ میں ہوتا ایک پولیس والے کے ساتھ میری گپ شپ ہوئی میں نے اس سے کہا کہ پاکستان کی طرح یہاں دہشتگردی کیوں نہیں ہوتی امن کیسے ہے تو بولا بارڈر پہ سخت پہرہ ہے ہر شہر میں داخل ہونے سے لے کر نکلنے تک گاڑیوں کی چیکنگ ہے۔۔ تو مجال ہے کوئی ایسا واقع ہو جائے اور ہمارے ملک کہ آرمی دنیا کی نمبر ون آرمی ہونے کے باوجود بھی ہمارے دارالخلافہ میں دھماکہ ہو جاتا وہ بلوچستان کا ایک پولیس آفیسر تھا نا اس نے کہا تھا کہ آرمی اگر اپنی گاڑیوں کی چیکنگ کروانا شروع کر دے تو دہشتگردی کا ایک بھی وقوعہ نا ہو اور پھر چند دن بعد وہ آفیسر بھی شہید کر دیا گیا۔ہوش کے ناخن لیں آپ وہاں موجود نہیں تھیں اور آپ اتنے لوگوں پر الزام نہیں لگا سکتی ہیں کہ ہراساں کیا گیا عورت کو یہ بہتان ہے۔۔
2026-08-24 20:59:19
6
Pakistan isi zindabad 🇵🇰🦌🫡 :
g sister good 👍
2026-08-24 22:11:09
2
Wasif Hayat Khan :
ya logo ki nafraat ha as system say,ak wqt tha fouj ko dakh kar log khush hotay thay or aj yaa wqt ha k log nafrat krtay ha ,asa kuu hua asa nhe hona chaiya tha magar fouj or awam dono ko apnay mamlaat thek kar lana chaiya dono ka nuqsan ha
2026-08-24 21:33:30
7
Eyes lover :
Pak army zindabad 💗💗
2026-08-24 21:04:11
7
Mirza Moeez Ahmad :
Ap key pass koi prove hy
2026-08-24 21:20:51
2
Yasir Sha839 :
804✌️
2026-08-24 22:45:55
0
Ahmed :
mashallah g
2026-08-24 20:58:18
1
Munir khan🥹 :
good
2026-08-24 22:41:09
0
𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 :
محترمہ اپ بھی یک طرفہ بات نہ کریں نا اگر اسٹوڈنٹس نے ایسی کچھ گھٹیا حرکت کی ہے تو وہاں کیمرے بھی لگے ہوئے ہیں 9 مئی کی طرح ان کی ویڈیو غیب نہ کر دینا ثبوت سامنے لے کر ائیں جو بھی قصور وار ہو اسے سزا دیں
2026-08-24 22:45:52
0
❤️ :
آج آرمی کے ساتھ ہوا تو آپ بول رہے ہو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا
جن کے چادر چار دیواری کو پامال کیا گیا کیا آپ نے ان کے لیے ایسی آواز اٹھائی
2026-08-24 22:44:21
0
Ahmed Gujjar :
Only pak army Pakistan 🇵🇰 🥰✌️
2026-08-24 20:45:08
0
Imran Khan 😘 ♥️ :
804💪💪💪💪💪
2026-08-24 21:25:18
13
waqar rather :
ALLAH BLESS
2026-08-24 21:08:08
1
A🩶iR aWan :
جو بھی سزا ہو میرٹ پر ہو جو کہ اس ملک میں ہوتا نہیں
2026-08-24 22:40:22
0
Mahum Mirza :
app ko sach pata ha
2026-08-24 22:43:46
0
Rashid.Ali.Bulledi.official :
goood
2026-08-24 22:44:03
0
To see more videos from user @fighterch, please go to the Tikwm
homepage.