@mahi_rajpoot038: تم تو چاند ہو میرے بغیر بھی چمکو گے۔ 😔 کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور چلے جائیں... جہاں نہ کسی سے کوئی شکایت ہو، نہ کسی سے کوئی امید۔ 🌹 جہاں خاموشی کو بھی سمجھا جائے اور آنکھوں میں چھپے درد کو بھی پڑھ لیا جائے۔ 💔 ہم ہمیشہ ان لوگوں کے لیے خود کو بدلتے رہے جنہیں ہماری قدر کبھی تھی ہی نہیں۔ آخر سمجھ آیا کہ جو دل سے اپنا ہو، اسے بار بار اپنی محبت کا یقین دلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ 🖤 کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں نہیں جاتیں... کچھ رشتے ختم ہو جاتے ہیں، مگر ان سے جڑی دعائیں ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہیں۔ 🌙 اب نہ کسی کے آنے کی خوشی ہے، نہ کسی کے جانے کا غم... بس سکون چاہتے ہیں، تھوڑا سا سکون... کیونکہ بار بار مضبوط بننے والا انسان بھی اندر سے کہیں نہ کہیں تھک جاتا ہے۔ 🌹🖤🧸 . . #fyp #unfrezzmyaccount