✨ آمدِ مصطفیٰﷺ اور رحمتِ دو جہاں✨
کائنات کی سب سے بڑی خوشی: 💐 نبی اکرمﷺ کی آمد سے نہ صرف زمین بلکہ عرشِ بریں پر بھی رحمتوں کی برسات ہوئی۔ آپﷺ کی وجہ سے ہی دونوں جہانوں میں رونق اور دھوم مچی ہے
لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے
محمدﷺ ہمارے ہیں بڑی شان والے
2026-08-25 08:44:02
0
To see more videos from user @suhana_578, please go to the Tikwm
homepage.