@sahilkashmiri07: پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لیے سوچنے کا مقام ہے کہ 99.99 پرسنٹ لوگ اپنی ہی فوج کے کرنل کو مار پڑنے پر خوشیاں منا رہے ہیں ادارے کے لیے لمحہ فکریہ ہے. *بندوق کی نوک پر عزت نہی کمائی جاتی سانڈ صاحب، عوام بس موقعے کی تلاش میں ہے، تمہیں کیا لگتا ہے یہ غصہ عوام کا اس وجہ سے تھا کہ تم نے انکے ساتھ بدمعاشی کی یہ غصہ اور تھا جو نکلا اس بہانے ہے۔۔۔* تم وردی والے جتھوں سے باہر نکل کر شیر بننے کی کوشش کرو گے تو گیدڑ بنا دیے جاؤ گے💪 بیوی کو شیر بن کر دکھانا چاہتا تھا، اگلوں نے لومڑی بنا دیا۔۔۔🤭😂