@T.Mehar147:میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-25 14:29:22
2
hedar ali :
mashaallah
2026-08-25 18:05:45
1
Ziaurehmanshar :
سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد مرحباً🥰🥰
2026-08-25 17:55:39
1
Aijaz Ali :
subhan Allah 👌👌❤️❤️❤️
2026-08-25 16:51:16
1
☠️HeRo🥷 :
Allah hamesha Khush Rakhaw Amen ♥️
2026-08-25 12:07:15
1
bilawalkhanbrohi :
آمد آمد مصطفیٰ میرے پیارے نبی کی آمد
اس جہاں میں ابلیس کے سوائے سبھی خوشیاں منائیں گئے
تمام اہلِ اسلام میرے نبی پاک کی امت کو آمد مصطفیٰ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو
اللّٰہ سے دعا ہیے ہمیں اپنے پیارے نبی اور اللّٰہ کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
2026-08-25 17:09:05
1
Abdul Qadir dharpali :
Mashallah 🌺 subhanallah 🌺
2026-08-25 16:52:31
1
Shahid Ali :
♥️
2026-08-25 12:59:23
1
Naimatullah :
mashallah 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-25 13:57:51
1
💞Jatoi⭐ Jaan 💫 :
2026-08-25 22:25:22
0
Suhail Ahmed Mallah :
❤❤:سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد مرحباً❤❤
2026-08-25 10:08:56
1
R💞R💞R💞Panhwar💞 :
Mash Allah ❤️
2026-08-25 10:59:50
1
𝗞⚜️𝗠 :
MashaAllah ❤️
2026-08-25 05:31:48
1
☠️HeRo🥷 :
Allah salamat rakhaw Amen ♥️
2026-08-25 12:07:01
0
Abid Hussainii kandhro 0566 :
سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد مرحباً
2026-08-25 07:06:28
2
Suhail Ahmed Mallah :
❤❤:سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد مرحباً
2026-08-25 10:08:18
1
☠️HeRo🥷 :
SubhanAllah
2026-08-25 12:07:20
0
Mazhar__Ali__DaHrii :
subhan Allah sadkey Masha Allah
2026-08-25 14:29:40
0
✨🫀 شاھد احمد 🫀✨ :
❤️❤️❤️
2026-08-25 21:23:17
0
MIR FAISAL MUGHARI :
❤️❤️❤️
2026-08-25 20:24:49
0
꧁𓊈𒆜BuGhiO❤️ArsHaD𒆜𓊉꧂ :
🌹🌹🌹
2026-08-25 20:11:58
0
MêêR-$hAhZaiß :
❤️❤️❤️
2026-08-25 20:08:51
0
Rehan Khan :
😇😇😇
2026-08-24 22:15:17
1
To see more videos from user @uzairkarimmahar, please go to the Tikwm
homepage.