@terebaad799: تیرے بنا تو ایسا لگتا ہے جیسے یہ جہاں تو ہے، مگر اس میں رونق نہیں… ہر منظر ادھورا سا لگتا ہے، ہر خوشی بے معنی سی محسوس ہوتی ہے۔ لوگوں کے درمیان رہ کر بھی دل کہیں تنہا رہتا ہے، بس ایک تیری کمی ہے جو ہر لمحہ محسوس ہوتی ہے۔ 💔🥀 کچھ رشتے زندگی میں ایسے ہوتے ہیں جن کے بغیر دن تو گزر جاتا ہے… مگر دل نہیں لگتا۔ 🌙❤️🩹 #foruyou #relationshipgoals #Terebaad💔💔🥺🥺🥺🥺 #foryoupagе #uktiktok