@talibemadina_4: میں اپنی آرزوؤں اور اشتیاق کو ہمراہ لیے سفر کرتا ہوں کہ شاید آپ ﷺ کی زیارت نصیب ہو جائے ۔۔۔ میرے دل میں کبھی کسی اور نے جگہ نہیں پائی سوائے آپ ﷺ کے۔۔۔۔ عاشق کے قلبِ مضطر میں شوق کی ایک دہکتی ہوئی آگ ہے، اور اس آگ کو آپ ﷺ کی ملاقات کے سوا کوئی چیز ٹھنڈا نہیں کر سکتی مجھے روئے زمین کا کوئی ٹکڑا اتنا محبوب نہیں، جتنی وہ مقدس سرزمین محبوب ہے جسے آپ ﷺ کے مبارک قدموں نے چھوا۔۔۔😭❤🔥 #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #foryou #viral #grow