اپ کے واسطے گناہ سہی ہم پییں تو ثواب بنتی ہے س غموں کو نچوڑنے کے بعد ایک قطرہ شراب بنتی ہے طلوع ہے صبح تمہارے رخ کی بات ہونے لگی تمہاری زلف جو بکھری تو رات ہونے لگے تمہاری مست نظر کا خمار کیا کہنا نشے میں غرق سبھی کائنات ہونے لگی میہ پرستی میری عبادت ہے میں کبھی بے وضو نہیں پیتا میں شرابی صحیح مگر شوکت ادمی کا لہو نہیں پیتا🥰🥰🥰🥰