@asliwa26:

አ ስ ሊ 🌾🌾🌾
አ ስ ሊ 🌾🌾🌾
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 25 August 2026 01:37:04 GMT
576
85
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @asliwa26, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اندھیر نگری، چوپٹ راج! گھوٹکی کے ایک اسکول میں طلبہ کی تعداد صرف 21 ہے، جبکہ پڑھانے والے اساتذہ کی تعداد 50 بتائی جا رہی ہے۔ ذرا سوچیے، 21 طلبہ کے لیے 50 استاد! یہ صرف ایک عدد نہیں بلکہ ہمارے تعلیمی نظام اور سرکاری اداروں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اگر یہ اعداد و شمار درست ہیں تو سوال بنتا ہے کہ اتنے زیادہ اساتذہ کی تعیناتی کس بنیاد پر ہوئی؟ کیا محکمہ تعلیم کے افسران نے کبھی اسکول کا معائنہ کیا؟ کیا کسی نے طلبہ اور اساتذہ کی تعداد کا ریکارڈ چیک کیا؟ اور سب سے اہم سوال… قومی خزانے سے ان 50 اساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات کس بنیاد پر ادا کیے جا رہے ہیں؟ کہاں ہیں متعلقہ افسران؟ کہاں ہے محکمہ تعلیم؟ کہاں ہیں سیکریٹری تعلیم؟ اور کہاں ہے وزیرِ تعلیم؟ ایک طرف سندھ کے کئی اسکول ایسے ہیں جہاں بچے اساتذہ کی کمی کا شکار ہیں، اور دوسری طرف اگر واقعی ایک اسکول میں 21 طلبہ کے لیے 50 استاد موجود ہیں تو یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، اصل ریکارڈ عوام کے سامنے لایا جائے اور اگر کہیں غفلت یا بے ضابطگی ثابت ہو تو ذمہ داروں سے جواب طلب کیا جائے۔ یہ صرف 21 طلبہ اور 50 اساتذہ کا معاملہ نہیں… یہ عوام کے پیسے اور بچوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ افسوس… افسوس… افسوس! #TandoAllahyar #PPP #Pakistan #Sindh #PPPSocialMedia

About