@mariamubeen1: Eid Milad Ul Nabi 🌙✨ **عید میلاد النبی ﷺ مبارک** ✨🌙 **وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ﷺ** 🤍🌹 وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا، وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو، جان ہیں وہ جہان کی، جانِ جہاں ہیں وہ ﷺ ان کے دم سے یہ جہاں ہے، ان کے صدقے میں ہر خوشی ہے۔ 💚 🌹 **حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو۔** 🌹 یا اللہ! ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرما اور ہمیں آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲🏻 **صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ** 💚 #عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ #ذکر_مصطفیٰﷺ #عشق_رسولﷺ #مدینہ #ﷺ