@attamuhammadofficialpk: 295-C — ہماری آئینی و قانونی ریڈ لائن 🚩 ختمِ نبوت کے تحفظ اور 295-C کے تقدس کے لیے ہم اپنی آواز آئین، قانون، دلیل اور پُرامن جدوجہد کے ذریعے بلند کرتے رہیں گے۔ یہ ہمارے ایمان اور عقیدے سے جڑا ایک انتہائی حساس معاملہ ہے۔ اختلافِ رائے کا اظہار بھی قانون اور ذمہ داری کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہم ہر ایسی مہم یا اقدام کی مخالفت کریں گے جو قانون کی توہین یا معاشرے میں اشتعال کا باعث بنے۔ 295-C — ہماری ریڈ لائن 🚩 #295c_redzone #redline #ختم_نبوت_زندہ_باد ختم_نبوت_زندہ_باد