@chaudharymotivation: ساٹھ کے بعد شور کم ہو جاتا ہے اور خاموشیاں لمبی ہو جاتی ہیں۔ جسم ساتھ دینا چھوڑ دیتا ہے لوگ اپنی دنیا میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ اس لیے اب لڑنا بند کر دیں۔ امیدیں کم کر دیں۔ دل کو اللہ کے قریب کر لیں۔ کیونکہ آخر میں ساتھ جائیں گے صرف اعمال اور سکون۔ اللہ ہمارے والدین کو صحت اور عزت والی زندگی دے۔ آمین اپنے والدین کو یہ ویڈیو بھیجیں ❤️ #oldage #walidain #haqiqat #zindagi #sukoon