@aanaparst2: 🤍🌼🥀میں نے ایک شخص کے لیے سب کچھ چھوڑ دیا میں نے کبھی کسی دوسرے شخص کو اہمیت نہیں دی تاکہ اسے بر۔۔ا نہ لگے اس کے ہوتے ہوئے دوستوں کو بھی اگنور کیا تاکہ اسے زیادہ ٹائم دے سکوں میں نے اپنی ساری خواہشیں ختم کر دی یہ سوچ کر کہ میرے من پسند شخص کے ہوتے ہوئے کسی چیز کی ضرورت نہیں اگر میرے ساتھ کوئی نہ چاہے میرا من پسند شخص تو ہے لیکن جب میں مشکل میں تھا مجھے اس کی ضرورت پڑی تب اس نے مجھے چھوڑ دیا . . #foryoupageofficiall #growmyaccount #millionviews #aanaparst2 #unfrezzmyaccount