@hayat1hayat7: #🥀🤍 #onthisday #foryoupage ,

روشنی
روشنی
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 03:32:29 GMT
15215
880
7
102

Music

Download

Comments

bilaljuttjonda5
بلال جٹ جوندہ :
بے شکّ✨🌺🍀 اللّٰہ پاک آپ کے ہر کیا کا بدلہ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی لوٹاۓ گا وہ ہر چیز پر قادر ہے 💝🌸✨
2026-08-25 04:33:06
3
hibarajpoot394
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-08-25 04:13:52
2
daniyaldaniyal5185
Tanoli hu yar :
🥰🥰🥰
2026-08-25 04:02:22
2
chin.chin5981
Chin Chin :
💯💯💯
2026-08-25 10:21:20
1
rehman_29_03_
🌙 『𝓒𝓾𝓽𝓮』☠『𝓓𝓮𝓿𝓲𝓵』🖤 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 04:13:13
2
hibarajpoot394
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام عليكم ورحمۃ الله تعالٰی وبرکاتہ ہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا مرحلہ ضرور آتا ہے، جب وہ دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ اس دن اسے معلوم ہوتا ہے کہ سچائی کی سب سے بڑی دلیل زبان نہیں، وقت ہے۔ لوگ آپ کو اپنے معیار سے پرکھیں گے، اپنے ظرف سے تولیں گے اور اپنی سمجھ کے مطابق فیصلہ سنائیں گے۔ اس لیے ہر دل میں جگہ بنانے کی کوشش چھوڑ دیں، اپنے رب کی نظر میں جگہ بنائیں۔ جو بندہ اپنی حقیقت اللہ پاک کے سپرد کر دیتا ہے، وہ لوگوں کی رائے کا محتاج نہیں رہتا۔ اللہ کریم ہمیں مقبول بارگاہ بنائے۔ اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔ دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان 11-ربیع النور 1448 ہجری 25-اگست 2026 عیسوی 10-بھادوں 2083 بکرمی بروز منگل
2026-08-25 04:13:49
2
To see more videos from user @hayat1hayat7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About