):جو بھی جیسا بھی ھوا یہاں غلط ھوا سہی ھوا اس بحث کو ایک طرف کر کے سوچیں قانون کی بالادستی کہاں ھے۔؟ سول اداروں کے ھوتے ھوئے وفاقی پولیس کی موجودگی میں پاکستان حکومت اور عوام کا ملازم وردی پہن کر فائرنگ۔ وردی کا تقدس عہدے کے احترام۔ آرمی کورٹ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی۔
سٹوڈنٹس انتظامیہ کے خلاف سول اداروں کو پورا حق حاصل ھے وہ قانونی کارروائی کریں لیکن آرمی سے بھی اسی بات کی امید رکھتے ہیں کہ ان صاحب کا کورٹ مارشل کیا جائے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال اپنی وردی کا روب جھاڑ کر۔ بھائی ایسے تو ہر آرمی آفیسر آء کر خود ھی فیصلے کرنے لگ جائے تو پھر واقعی ہم (بلڈی سویلین) ہیں۔ پھر ان سول اداروں کی پولیس کی وکیلوں کی ججوں کی عدالتی نظام کی ضرورت ھی نہیں۔ پھر سہی ھے جو جس بھی آفیسر کا جب دل چاہے گا وہ بندوق کی زور پر وہی اپنا فیصلہ سنا دے گا۔ پھر اگلے نشانہ پر آپ میں ہم سب ھو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
2026-08-26 05:43:35
14
syeda bukhari :
pak foj zindabad
2026-08-26 06:17:07
8
(。♥‿♥。)𝑆𝒉𝑎𝒉𝑧𝑒𝑏(。♥‿♥。) :
2026-08-26 09:21:56
6
shabnam Abbasi :
"بڑا دشمن بنا پھرتا ہے، جو بچوں سے لڑتا ہے۔"
بس بیٹھے ایویں یہ نغمہ یاد آگیا 😭😫🙄
2026-08-26 09:22:30
14
To see more videos from user @shahid.mandi, please go to the Tikwm
homepage.