@jahangirpti804: 🚨🚨فوجی کی فائرنگ اتنی وائرل نہ ہوتی، اگر عاصم منیر, عمران خان کے گریبان پر ہاتھ نہ ڈالتے، اگر سانحہِ ڈی چوک نہ کرتے، اگر سانحہِ مریدکے نہ کرتے، اگر سانحہِ آزاد کشمیر نہ کرتے، اگر سانحہِ بلوچستان نہ کرتے، اگر سانحہِ تیراہ نہ کرتے، اگر الیکشن نہ چراتے، اگر چوروں کو مسلّط نہ کرتے، تو آج اتنی نفرتیں نہ ہوتیں۔🔥 #leaderimrankhan🇵🇰 #fyp #virilvideo #dontunderreviewmyvideo
یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان کوئی بھی شخص، چاہے وہ فوجی ہو، پولیس اہلکار ہو یا کسی بھی ادارے سے تعلق رکھتا ہو، اسلحہ لے کر طلبہ کو خوف زدہ نہیں کر سکتا۔ وردی یا عہدہ قانون سے بالاتر ہونے کا لائسنس نہیں۔ ایسے معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور اگر قانون کی خلاف ورزی ثابت ہو تو ذمہ دار کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔
2026-08-25 04:13:55
29
Sajid Pushtoon Wazir :
waziristan k liaa b koi awaz utawo yar
2026-08-25 05:50:44
8
CH saleem :
Pak army zinda bad👍👍👍
2026-08-25 05:21:05
1
Mr. Q :
kitna zalim general hai, poray pakistan mai aag lagai Hoi hai, kiya bnay ga hamara🥺
2026-08-25 05:29:39
8
Ibad Haseeb :
❤️804❤️
2026-08-25 04:36:00
10
RAO JAVED 🔥 :
اس بات پے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے
2026-08-25 06:23:57
8
Haseeb Hashmi Qureshi :
Pak army zindabad
2026-08-25 06:28:17
0
Gul Rehman :
pak armi zindabad but wazer azam Imran Khan ho to
2026-08-25 14:07:38
3
user26187237194618 :
zandabd
2026-08-25 06:08:13
3
Rana Rahat ALi :
right ggggg rahat pti804804804
2026-08-25 06:01:20
4
Usama Saddiqi :