@darbarwadiazizsharif: 🌹 جن کے آنے سے دونوں جہاں سج گئے اس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام ❤️ مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ پہ لاکھوں سلام 🌹✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🤍 آئیے محبتِ مصطفیٰ ﷺ میں درود و سلام پڑھیں۔ ﷺ #duroodshareef #rabiulawalmubarak #khawajamehboobelahi #murshid #wadiazizsharifchiniot