@mirshafqatkashmiri: وادی نیلم؛ دو ماہ سے زائد عرصہ سےلاپتہ تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد وادی نیلم ناصر ولد محمد حسن یاسر ولد محمد حسن فیصل ولد شاہ زمان جاگراں دو ماہ سے زیادہ عرصہ سے لاپتہ تھے ورثاء وادی نیلم؛ تینوں نوجوان 06 جون کو گھر سے جاگراں جنگل میں جڑی بوٹی کی تلاش میں نکلے تھے وادی نیلم؛ سات جون کے بعد تینوں سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا ورثاء وادی نیلم؛ نیلم اور گلگت بلتستان کے مختلف تھانہ جات ناراں کاغان، مانسہرہ میں ابتدائی گمشدگی رپورٹ درج کروا رکھی تھی ورثاء وادی نیلم؛ ؛دو ماہ تلاش کے باوجود نہ مل سکے تھے وادی نیلم؛ تینوں نوجوانوں کی لاشیں جاگراں جنگل کے ایک نالہ سے ملی ورثاء وادی نیلم؛ چولائ کے رہائشی دو حقیقی بھائیوں ناصر، یاسر کی گردن کٹی لاشیں ملی وادی نیلم؛ فیصل کی لاش سے تازہ خون بہہ رہا ہے وادی نیلم؛تینوں نوجوانوں کی ڈیڈ باڈیز کو مقامی پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا وادی نیلم؛تحقیقات جاری ہیں پولیس مختلف پہلووں کا جائزہ لے رہی ہے ایس ایچ او وادی نیلم؛تینوں نوجوانوں کی گمشدگی رپورٹ قبل ازیں تھانہ میں درج ہے تاہم شناخت کے بعد مذید کاروائ ہوگی ایس ایچ او وادی نیلم؛؛پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے تک تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا وجاہت کاظمی ایس ایچ او وادی نیلم؛ مذکورہ واقع کی شفاف تحقیقات کروا ئ جائیں حادثہ کے اثرات کم ہیں ورثاء

✧༺𝐌𝐢𝐫 𝐒𝐡𝐚𝐟𝐪𝐚𝐭༻✧
✧༺𝐌𝐢𝐫 𝐒𝐡𝐚𝐟𝐪𝐚𝐭༻✧
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 03:40:03 GMT
1055
64
12
3

Music

Download

Comments

sardarshoukat933
03557058888 :
😭😭😭
2026-09-01 16:33:35
0
muhammadashfaq5632
Muhammad Ashfaq :
😭😭😭
2026-08-31 11:01:59
0
muhammadashfaq5632
Muhammad Ashfaq :
🥰🥰🥰
2026-08-31 11:01:58
0
akhlaq.mir73
akhlaq mir :
😭😭😭
2026-08-31 03:04:12
0
ateeq.ahmedkashmiri2024
AC Taknishan🛠️ :
🥰🥰🥰
2026-08-28 10:44:42
0
malikasadawan760
Maliksaifawan786 :
🥰🥰🥰
2026-08-28 05:54:06
0
m.ashraf8280
m.ashraf :
😂😂😂😂😂😂😂
2026-08-26 19:33:16
0
mirsab1437
mir :
😭😭😭😭😭
2026-08-26 19:07:49
0
i.ahmed32
ÅحMëĐ :
😢😢😢
2026-08-26 18:15:47
0
chshazad05
Shahzad Ahmed :
😭😭😭
2026-08-26 13:10:24
0
meshi_malik_04
Meshi Malik :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-25 09:29:47
0
aqeel.meer1
Aqeel Meer :
🥰🥰🥰
2026-08-25 03:47:30
0
sardarkhalidsolhan143
⚘ᴵᵗₓ𝑲᭄ʜᴀʟɪᴅ᭄࿐≛⃞🇸𝘼𝙍𝐃𝘼𝙍᭄࿐ :
🥹🥹🥹
2026-08-31 13:04:10
1
To see more videos from user @mirshafqatkashmiri, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About