@faraz_edits6: یا اللہ 12 اس مبارک دن کے صدقے سب کی پریشانیاں دور فرما آمین ثم آمین "🥺🕊❤️🩹" #12RabiUlAwwal #RabiUlAwwal #EidMiladUnNabi #MiladUnNabi #peerajmalrazaqadri
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب