السلام عليكم ورحمۃ الله تعالٰی وبرکاتہ
ہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا مرحلہ ضرور آتا ہے، جب وہ دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ اس دن اسے معلوم ہوتا ہے کہ سچائی کی سب سے بڑی دلیل زبان نہیں، وقت ہے۔
لوگ آپ کو اپنے معیار سے پرکھیں گے، اپنے ظرف سے تولیں گے اور اپنی سمجھ کے مطابق فیصلہ سنائیں گے۔ اس لیے ہر دل میں جگہ بنانے کی کوشش چھوڑ دیں، اپنے رب کی نظر میں جگہ بنائیں۔ جو بندہ اپنی حقیقت اللہ پاک کے سپرد کر دیتا ہے، وہ لوگوں کی رائے کا محتاج نہیں رہتا۔ اللہ کریم ہمیں مقبول بارگاہ بنائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
11-ربیع النور 1448 ہجری
25-اگست 2026 عیسوی
10-بھادوں 2083 بکرمی
بروز منگل
2026-08-25 04:29:55
1
To see more videos from user @nimra_writes886, please go to the Tikwm
homepage.