دیکھیے اپ جو بھی کہہ رہے ہیں اپ جس کے بھی خلاف ہیں اپ کی مخالفت سے ہمیں کچھ لینا دینا نہیں ہے لیکن یہ بھی تو سوچیں نا کہ جو لوگ ہماری حفاظت کر رہے ہیں ہمارے لیے بندوق لے کے سرحد پہ کھڑے ہیں سینہ سامنے ا ان کے کسی بھی وقت ان کے عزت کچھ بھی ہو سکتا ہے تو جب ان کے گھر والے ہی محفوظ نہ ہو تو کیا وہ اتنے بغیرت ہو سکتے ہیں کہ اپنے ہتھیار کو بھی ہاتھ نہ لگائیں یہ کون سے نوجوانوں کی اپ پرورش کر رہے ہیں یونیورسٹیوں میں جو اپنے ہی محافظوں کے گھر والوں کی حفاظت تک نہیں کر سکتے وہ لوگ اتنا بھی نہیں سوچتے کہ ہمارا محافظ جو سینہ تان کے دشمن کے سامنے کھڑا ہے ہم نے اس کی اہلیہ کا تو احترام کرنا چاہیے چاہے جو بھی ہو جو بھی معاملات ہیں وہ یونیورسٹی کے ہیں وہ دوسروں کے ہیں لیکن اس سب میں جو جس چیز پہ داغ لگا ہے وہ کرنل صاحب نہیں ہے بلکہ ان کے جسم پہ موجود وردی ہے اور ان لوگوں پہ لگا ہے جنہوں نے اس ملک کے لیے جان دی ہے جو اس ملک کے لیے جان دینے کے لیے تیار کھڑے ہیں جو اس ملک کے محافظ ہیں تو ان کا کیا ہوگا وہ لوگ کیا سوچیں گے کیا ان کے گھر والے بھی محفوظ نہیں ہیں اسی ملک میں جس کا وہ دفاع کر رہے ہیں
2026-08-25 08:43:06
0
lover of light :
goli k bad koi samne nazar he nhi aiya
2026-08-25 10:17:44
0
Umair Baloch :
2026-08-25 05:37:37
0
Nasir Khan :
2026-08-25 05:25:00
1
Sayed Walli378 :
2026-08-25 06:08:38
0
Bintay Shafiq :
https://youtube.com/@brightthoughts9379?si=3lgzlLjF8XtrmYyc
subscribe kryn please mojy bas 1k kerny ha monetization k liay
2026-08-25 07:17:01
0
𝔎𝔥𝔞𝔫🚩 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 09:39:05
0
saleem wazir :
👍👍👍
2026-08-25 06:12:49
0
Muhammad Kamran :
🥰🥰🥰
2026-08-25 05:35:14
0
🌏اَویسی کہتے ہیں🦅🔥 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 05:37:03
0
malak wali :
🥰🥰🥰
2026-08-25 06:03:24
0
💙Rehman Gopang 804💙 :
❤️❤️❤️
2026-08-25 08:48:17
0
Rana Rizwan :
👍👍👍
2026-08-25 05:33:28
0
dashti official :
🥰🥰🥰
2026-08-25 05:25:32
0
Zia ur Rehman🇧🇴 BYC🇩🇯 :
🌹🌹🌹
2026-08-25 05:02:28
0
𝔎𝔥𝔞𝔫🚩 :
♥️♥️♥️
2026-08-25 09:39:06
0
To see more videos from user @voiceofresistance0, please go to the Tikwm
homepage.