اللّٰہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا اے مسلمانوں اللّٰہ نے مشرکین کی عیدوں کے بدلے تمہیں اس سے بہتر دو عیدیں دی ہیں ایک عیدالفطر ایک عیدالاضحیٰ اب ہم اپنی طرف سے ایک نئی عید بنالیں یہ کہیں کہ ہم رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت کا اظہار کررہے ہیں تو بدعت کے ذریعے محبت کا اظہار کرنا یہ مطلوب انداز ہے یا رسول اللّٰہ کے دین کا مذاق اڑانا ہے اللّٰہ رب العالمین نے کیا فرمایا الیوم اکملت لکم دینکم آج ہم نے دین کو مکمل کردیا ہے اب دین مکمل ہونے کا کیا مطلب ہے اب نہ دین کے کسی ایک چیز کو حذف کیا جاسکتا ہے نہ ہٹایا جا سکتا ہے نہ ایڈ کیا جا سکتا ہے اس دن کو عید کی طرح منانا یہ درست نہیں ہے کہنے والے یہ کہتے رہے کے کیا تمہیں محبت نہیں ہے یہ محبت ہی ہے جو ہم دین میں بدعت نہیں پیدا کررہے ہیں اللّٰہ کے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی اتباع کرنا چاہتے ہیں اگر صحابہ اس دن کو عید منایا ہے تو آپ ثابت کریں تو ہم بھی منائیں گے اگر نہیں منایا ہے تو آپ نے کس طرح سے اس چیز کو ایجاد کیا ہے
2026-08-25 07:01:49
20
sajidmukegt :
Astagfiullah
2026-08-25 20:29:18
0
رشید۔ RAJPUT☠️🔥 :
ye kia ho raha he kia kr rhe hn
2026-08-25 19:33:20
1
Asim Asim🗿 :
Education is very important
2026-08-26 01:08:25
0
UMAR ZAI :
سنی بریلوی ربیع الاول مناتے ہوئے
2026-08-25 18:01:45
3
yaseenali2422 :
jahan Halwa wahan jalwa
2026-08-25 06:44:41
5
🇲ahar :
ههههههههههههه
2026-08-25 09:41:28
3
itx_Zamin_sajidi :
konsi kom ha???
2026-08-25 07:38:18
2
Kaleem Khokhar :
Ya ha kiya or kiya kr rahy han or kiya keh rahy han
2026-08-25 16:57:06
1
M.ABBAS.ALI :
tobaa ye kesi mohabat hy ????
2026-08-25 07:29:33
1
Moin mughal :
ya konsa frika hn bhai
2026-08-26 01:46:40
0
Meer Nazum 500 :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-08-25 07:01:33
4
👑 💵 رئیس نھال دین 💵 ⚔️ :
افسوس😥
2026-08-25 07:32:55
3
Meer Kamran Memon :
استغفر الله
2026-08-25 06:49:22
9
Merjan110 Merjan110 :
mere terff se hahahahahaha
2026-08-25 18:56:03
1
محمد ایاز محمد حسنی :
یہ تماشا دیکھو
2026-08-25 07:49:28
2
جمیل مسوآٹی💞 :
ملا فل مستین میں😂😂😂
2026-08-25 12:47:34
2
Badsha Ji :
babo bahiya baryani ka chakar😂😂
2026-08-25 18:41:01
1
Chota Don ❤️💕😜😄 :
Yie galt Hi
2026-08-26 02:36:36
0
Chaudhry Kaleemullah Arain :
2026-08-25 17:04:15
1
To see more videos from user @owais_mahar1, please go to the Tikwm
homepage.