@naveed_aditz2: اگر وردی کے اندر کوئی دوسرے کی بیٹی بہن بچی بیوی کی عزت کی خاطر جان دے سکتا ہے تو کوئی وردی اپنی فیملی کی عزت کےلئے ہوائی فائر کر کے تمیز سکھا سکتا ہے کوئی فوجی، جج وکیل ڈاکٹر سیاستدان صحافی باپ شوہر اور بھائی بھی ہوتا ہےاگر مسلئہ عزت کا ہو تو تو ریکشن یکساں ہوتا ہے سوچیئے گا #foryoupage #foryou #trinding #viral #fyp
army officer right pr tha students ny wardi pr hath Dala unky khilaf foji adalto Mai muqadma darj kia jay ga
2026-08-25 06:55:10
31
Dr. Irfan Bangash :
kisdi jamhori mulk koyee ik misal de kh students pe issi tatah firing kre
2026-08-25 06:14:06
1
Cutefoojiii04 :
we stand with our Army officer and families☺️
2026-08-25 07:32:11
1
Ali awan :
proud of you
brand of Pakistan army
2026-08-25 05:56:38
42
Fayyaz memon :
jis Lady k lihy yh sab ay the who in ki kn thi please explain
2026-08-25 06:29:10
6
🦋⃟malik✮⃝💔 nadeem1580𝄟⃝ :
سب سے پہلا سوال فوج کا کام مورچے سنبھالنا ہے یا یونیورسٹیاں؟؟
یونیورسٹیوں کے معاملات وہاں کے پرنسپل حل کرتے ہیں ناکہ کوئی فوجی افسر ہونے کے ناطے جہاں مرضی چلا جائے اور ان کا جو دل کرے وہ کرے
2026-08-25 06:54:57
94
Aaima :
ہاں بلکل ٹھیک کیا میں اپنے فوجی افسر کے ساتھ ھوں
2026-08-25 07:47:28
100
Bashir Laghari🇵🇰 :
پہلے یہ وردی والے کون سا عوام کے لیے مر رہے ہیں الٹا عوام کو مار رہے ہیں
2026-08-25 06:03:47
112
Ameer Hamza :
فوجی نے فائر کیے ہیں اس لیے سیلف ڈیفنس ہے اگر غلطی سے یہی کام کوئی سٹوڈنٹ کر دیتا تو دہشتگرد ھوتا واہ پاکستانی صحافت پاکستان انصاف اور عوامی سوچ وہ ایک تعلیمی ادارہ تھا اگر سٹوڈنٹ کچھ غلط کر رہے تھے تو پولیس کو بلایا جاتا وہ طلبہ کو کنٹرول کرتے ضرورت پڑتی تو گرفتار بھی کرتے ایک فوجی کو تعلیمی ادارے کے اندر گولی چلانے کا کوئی اختیار نہیں چاہے وہ چیف آف آرمی سٹاف ہی کیوں نہ ھو وہ تعلیمی ادارہ ہے کوئی انڈیا کا بارڈر نہیں کہ تلخ کلامی ھوئی اور فائیر کھول دیا
2026-08-25 07:03:49
67
نجف مدنی :
یہ سارے حق ہمارے اداروں کو وسیع حاصل ہیں غریب بندے کی تو نہ کوئی عزت ہے اور نہ کوئی مقام ہے
2026-08-25 06:03:24
80
Malik Ibrahim KhoKhar :
very good 👍
pak army zinda bad
2026-08-25 06:29:07
15
💋Saba.queeN💋 Masta puhtana :
sahi keya suloot karty ho.is afsar ko
2026-08-25 06:00:31
73
Rajpoot 👑 :
Pak army hamesha Zindabad ❤️
2026-08-25 06:16:23
66
ZARRAR ATU ARMY SSG :
is may is officer koi galti nahi ha yad rakhna
2026-08-25 06:26:46
15
Muskan❤ :
Kuch bhi tha talimi idra tha nehty
student un k pas aslaha nhi tha k izat bacha Raha tha Goli kuion chlai ye swal h??????????
2026-08-25 14:08:56
13
جنابِ حوت ✍️ :
یہ چورن اب نہیں بکے گا 😏
2026-08-25 06:27:35
26
💛 p𝔸𝓉卄𝐚η 🖤 :
💪. Powar of Student. 👈
2026-08-25 07:04:14
5
احمد فاروقی619 🌈 :
وقت کی مناسبت سے کرنل صاحب کو سیلف ڈیفنس کیلئے جو بہتر لگا انھوں نے کیا ورنہ قطعاً ارادہ نہیں لگ رہا تھا
اور میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کرنل صاحب کو نہایت مجبور کیا گیا یہ سب کرنے کیلئے
ورنہ کرنل بات کرنے موڈ میں لگ رہے تھے
سٹوڈنٹس کو چاہیئے تھا بجائے ہاتھا پائی ان کو اپنی بات سمجھاتے یا بتاتے
2026-08-25 12:27:08
13
unknown :
فوجی نے فائر کیے ہیں اس لیے سیلف ڈیفنس ہے اگر غلطی سے یہی کام کوئی سٹوڈنٹ کر دیتا تو دہشتگرد ھوتا واہ پاکستانی صحافت پاکستان انصاف اور عوامی سوچ وہ ایک تعلیمی ادارہ تھا اگر سٹوڈنٹ کچھ غلط کر رہے تھے تو پولیس کو بلایا جاتا وہ طلبہ کو کنٹرول کرتے ضرورت پڑتی تو گرفتار بھی کرتے ایک فوجی کو تعلیمی ادارے کے اندر گولی چلانے کا کوئی اختیار نہیں چاہے وہ چیف آف آرمی سٹاف ہی کیوں نہ ھو وہ تعلیمی ادارہ ہے کوئی انڈیا کا بارڈر نہیں کہ تلخ کلامی ھوئی اور فائیر کھول دیا
2026-08-25 11:21:15
6
Nasar Abbas :
Pak army zindabad
2026-08-25 06:12:57
12
Bajwa :
Love you Pakistan 🇵🇰 Army
2026-08-25 06:25:26
8
ONLY KHAN..... :
وہ عزت بچانے نہیں بلکہ hod اور سٹوڈنٹس پر اپنا رعب جمانے ایا تھا 2026 کو 2024 سمجھ کر۔۔۔۔
2026-08-25 13:27:12
8
Malik shahid :
پاک فوج زندہ باد
2026-08-25 06:39:38
15
IM🇵🇰✈️🇴🇲 :
میں بھی اِس واقعے میں پاک فوج کے ساتھ ایسے ہی کھڑا ہوں جیسے پاک فوج 75سال سے کشمیر اور فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے 🖤
2026-08-25 06:53:08
6
Ch.Gulfam*🇵🇰 :
Pakistan army zindabad Pakistan isi zindabad 🇵🇰💯
2026-08-25 06:23:13
7
To see more videos from user @naveed_aditz2, please go to the Tikwm
homepage.