@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب کسی دنیاوی محبت کی کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسے حسینی ہمسفر کا خواب ہے جو میرے ہاتھ کو تھام کر مجھے اللہ اور اہلِ بیتؑ کے مزید قریب لے جائے۔ 🥹❤️ جو محبت میں وفادار ہو، کردار میں پاکیزہ ہو اور جس کے دل میں یا حسینؑ کی محبت بسی ہو۔ میری دعا ہے کہ ہمارا ساتھ حلال ہو، ہماری زندگی میں برکت ہو اور ایک دن ہم دونوں ساتھ کربلا کی مقدس زمین پر حاضر ہو کر مولا حسینؑ کو سلام پیش کریں۔ 🤲🥺 یا اللہ! مجھے میرا خوابوں والا نیک اور حسینی ہمسفر عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🏴 #hussainihumsafar❤💍🌍 #yahussainعُ🙏🏻 #yaalimadadع🙏 #ahlulbaytع #halallove🤲🏻💍🤍