@muftifazlighafoorfans: ورکرز کنونشن، پشاور پشاور میں منعقدہ ورکرز کنونشن کے موقع پر خادمِ انسانیت، فخرِ بونیر حضرت مفتی فضل غفور صاحب نے گزشتہ ایک سال کے دوران بالخصوص تباہ کن سیلاب کے موقع پر سیلاب متاثرین کی امداد، بحالی اور خدمت کے حوالے سے انجام دی جانے والی خدمات کی تفصیلی جھلکیاں قائدِ محترم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے سامنے پیش کیں۔ مندرجہ ذیل ویڈیو میں حضرت مفتی فضل غفور صاحب کی گزشتہ ایک سال کے دوران سیلاب متاثرین کے لیے کی جانے والی خدمات کی ایک ایک جھلک موجود ہے۔ مشکل اور آزمائش کی گھڑی میں متاثرین کی داد رسی، امداد اور بحالی کے لیے کی جانے والی یہ کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی فضل غفور صاحب اور ان کے ساتھ خدمتِ خلق میں مصروف تمام مخلص کارکنان کی تمام خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی محنتوں کو صدقۂ جاریہ بنائے اور انہیں آئندہ بھی دین، انسانیت اور دکھی انسانوں کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ سب کی کاوشیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالین #JSMT_BUNER #DMC_BUNER #TeamJUIKP
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی خدمت اپنے بارگاہِ الٰہی میں قبول و منظور فرمائے اور بھی دل سے خذمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی خدمت اپنے بارگاہِ الٰہی میں قبول و منظور فرمائے اور بھی دل سے خذمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-27 16:36:11
0
💞BK TAJAK💞 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-02 03:56:43
0
Naseeb Khan :
2026-08-30 21:38:07
0
}{...M.. :
2026-08-25 15:54:41
0
🥰Waqas Khan🥀 :
ماشاءاللہ
2026-08-25 07:33:13
2
Bakhtzaman1230 :
mashallah mashallah
2026-08-25 15:09:28
0
عبد الصمد بروھی :
❤️ماشاءاللہ بہت خوب صورت اور زبردست اللہ پاک کی رضا خاطر خدمت یتیم بیواؤں کیلئے اللہ پاک محض اپنے فضل وکرم سے مفتی فضل غفور صاحب کوجزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️اللہ پاک مفتی فضل غفور صاحب کو مزید خوش وخرم اورسلامتی کےساتھ کامیابی نصیب عطا فرمائے آمین ❤️جمعیتی بندہ عاجر عبد الصمد بروھی دعاگو ❤️جمعیت علمائے اسلام زندہ باد مرشد ومربی جناب محترم ومحسن ومحبوب قائدملت اسلامیہ امام الانقلاب سیاست سلطان حضرت مولانا قاری ڈاکٹر فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد ❤️
2026-08-26 04:07:44
0
To see more videos from user @muftifazlighafoorfans, please go to the Tikwm
homepage.