@kaptan.ka.sepahi.804: عمران خان سے آج ملاقات کا دن ہےسپریم کورٹ نے 3 آرڈر دیے تھے عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے جس پر عمل نہیں ہو سکا توہین عدالت کردی گئی بچوں سے بات کروائی جائے اس پر بھی عمل نہیں ہو سکا توہین عدالت کر دی گئی آج دیکھتے ہیں ملاقات کروائی جاتی ہے کہ نہیں عمران ریاض خان ۔ ۔ ##pti_lover #viral #forupage #imrankhan