اُس آقا ص کی آمد مُبارک جس کی عظمت کو علی ع ، عصمت کو بتول ص ، حُسن کو حسن ع ، صبر کو حسین ع ، جائے نماز کو سجاد ع ، اظہارِ علمِ کو باقر ع ، بات کو صادق ع ، مِزاج کو کاظم ع ، مرضی کو رضا ع ، پاکیزگی کو تقی ع ، اوساف کو نقی ع ، طاقت کو عسکری ع اور قیام کو قائم ع کہتے ہیں 🙇🏻📿