ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
یا اللٰہ پاک تجھے تیری عظیم ذات کا واسطہ پیارے پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے غوث پاک کے صدقے میرے بھائی کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین۔۔۔ اور تمام مظلوم بے قصور غریب بیمار محتاج قیدیوں کو اور جو توبہ کر چکے ہیں ان کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین ۔۔۔ یا اللٰہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے میرے بھائی اور تمام مظلوم قیدیوں کی اور ان کے گھر والوں کی غیبی اور مالی مدد فرما آمین ۔۔۔ تمام مظلوم قیدیوں کو کورٹ کچہری کے جھوٹے کیسوں سے بری فرما آمین ۔۔۔۔ یا اللٰہ پاک میرے بھائیوں ۔ میرے ابو اور میرے شوہـــر کو ہمیشہ سلامت رکھ اچھی صحت لمبی زندگی اور ڈھیروں کامیابی، عزت، شہرت اور اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق حلال عطا فرما آمین
2026-09-24 16:41:00
7
❣️UR❣️ :
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-22 04:16:34
14
Komal Waqas :
ameen sum ameen
2026-09-23 15:30:57
3
💞ap ke hu Yar 💞 :
ya Rab apna karm kar plz Allah g plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-09-24 15:25:21
6
SehanRaja :
میری بہن اللہ تعالی اپ کی ساری مشکلیں دور کرے اپ کی تکلیفیں دور کرے اور اپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب ہو
😭😭🤲جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-23 05:07:59
12
سیدا ume فروا :
حسبی اللہ ونعم الوکیل بیشک 🤲
2026-09-23 08:12:58
5
Ayan Ali :
ya Allah 🤲😭
2026-09-12 11:54:27
5
"Meeshal" :
yeh haqeeqat hai 🥹🥹🥹🥹
2026-09-06 18:27:10
6
Mohsin Khan 804 :
میری بہن اللہ تعالی اپ کی ساری مشکلیں دور کرے اپ کی تکلیفیں دور کرے اور اپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب ہو
2026-09-22 03:36:30
9
Innocent Boy :
جنہوں نے حلق میں پھنسے ہوئے انسو پیچھے دھکیلے ہو کہ کوئی دیکھ نہ لے🥹😭
جنہوں نے بے لگام سسکیوں کو دل میں اتارا ہو کہ کہیں کوئی سن نہ لے 💔😔
انہیں صبر کی حد،تنہائی کا خوف اور اذیت کا مطلب نہیں سمجھایا کرتے 😔💔😭😭
2026-09-16 16:24:51
6
Ayan mehmood :
سچ میں یہ حال میرے بھی ھے
2026-09-23 09:30:22
5
Nawabzadi :
ya Allah pak mola panjtan pak k sadqy mery Liye asaniyan kryn mojy olad ki khushiyn dy sary gum dor krdyn🙏🙏
2026-09-02 04:32:51
7
shahzadirajpot :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭plzzz mery liuy Dua kry Mera nikh MRI mouhabbt say ho jaiy🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-16 09:28:24
5
To see more videos from user @hijab____queen06, please go to the Tikwm
homepage.