@sobanattarifanpage: Soban Attari Visited Karachi's Most Decorated House on Rabi ul Awwal 😍😍💚💚 #sobanattari #rabiulawal #lighting #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo
Christmas or rabiyul awal main koi tu farq hona chahiye.
2026-08-25 14:47:08
66
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
SUNni Log ATTENDANCE LAGWAO 😎🙌
2026-08-25 18:06:02
282
Noman Khan :
اگر عید میلاد النبی دین اسلام میں ہوتی
تو رب کعبہ کی قسم سب سے زیادہ چراغاں مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں ہوتا..!!💯
2026-08-25 14:22:02
114
Usman Jadoon🇦🇪 :
darood pak prhain or Roza rkhain bjahay lights lganay k
2026-08-25 17:05:18
2
ahmadyounus :
اگر میلاد منانا دین کا کام ہوتا تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یہ کام سب سے پہلے کرتے۔۔ مگر وہ اصلی محبت کرنے والے تھے ۔۔ منہ زبانی نہیں۔۔۔
2026-08-26 00:51:59
20
🩵🪽 :
ye fazool kharch nhi ..?
Kaha Likha hai ye sb jaiz hai ..?
2026-08-25 18:13:16
25
Faizan Erumkhan :
اللہ ان کا بس نہیں چلتا ستارے بھی اپنے گھر میں لگا دیتے اسمانوں سے توڑ کر چاند بھی لگا دیتے سب کچھ لگا ڈالا گھر پر بہت پیارا لگ رہا ہے وہ بہت پیارا🥰🥰🥰🥰
2026-08-25 07:32:37
407
محمد اشفاق احمد دیوبندی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بھائی، میری گزارش کو تنقید نہیں بلکہ خیرخواہی سمجھیں۔ یہ جو چراغاں، لائٹیں اور اس طرح کی چیزیں کی جا رہی ہیں، ذرا غور کریں کہ کیا رسول اللہ ﷺ، صحابہ کرامؓ اور سلف صالحین سے اس طریقے کا ثبوت ملتا ہے؟ اور اگر مقصد رسول اللہ ﷺ سے محبت اور ثواب حاصل کرنا ہے تو اس کے لیے وہ اعمال زیادہ بہتر اور محفوظ ہیں جن کی شریعت میں واضح ترغیب دی گئی ہے، مثلاً قرآنِ کریم کی تلاوت، کثرت سے درود شریف پڑھنا، ذکر و اذکار اور صدقہ و خیرات۔
محبتِ رسول ﷺ یقیناً ہمارے ایمان کا حصہ ہے، لیکن محبت کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہم آپ ﷺ کی سنت کی پیروی کریں اور دین میں وہ طریقہ اختیار کریں جو آپ ﷺ نے خود سکھایا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرمائے اور نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور اتباع نصیب فرمائے۔ آمین۔
2026-08-25 10:03:52
28
✨🚬ہمراز خان🎭 :
alhamdulilah ♥️alhamdulilah ♥️kon kon sunni hone pr fakhar karta he alhamdulilah ♥️
2026-08-25 12:57:26
45
💞شوہر کی لاڈلی پر اب بیوہ💞 :
انجنیئر کے شاگرد حاضر ہوں ۔۔۔۔
2026-08-26 00:10:52
13
️☾𓂃 ɆⱧⱤ₳Ɽ 𓂃☽ :
🦋✨:SUNni Log ATTENDANCE LAGWAO🙌❤
2026-08-25 17:00:41
13
Anaya Fatima :
اگر عید میلاد النبی دین اسلام میں ہوتی
تو رب کعبہ کی قسم سب سے زیادہ چراغاں مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں ہوتا..!!💯
2026-08-25 14:50:39
228
Haris shah :
bro shuban you a Gem 💎 need more like you .
2026-08-25 09:40:28
14
𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 𝓑𝓪𝓽𝓸𝓸𝓵 🦋 :
I love Hazrat Muhammad (SAWW)❤️🩹
2026-08-25 19:49:59
4
mubariz butt :
Allah pak in sub ko hidayat dy
2026-08-25 21:03:48
11
Sყ૮σAυɾα🖤 :
bat sari naseeb ke hai jiski ksimt mai hai melad wo khushian manao bs ashiqo Mubarak ho sb ko 🥰🥰🥰♥️♥️♥️♥️
2026-08-25 14:50:55
26
Alina Ali :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-25 10:09:05
6
❤️سیدہ ثانیہ❤️ :
MashAllah ❤️
2026-08-25 09:53:56
15
محمد اشفاق احمد دیوبندی :
انا للہ وانا الیہ
2026-08-25 08:23:51
20
MUHAMMAD Shakeel :
2026-08-25 09:45:22
41
Ahmad Ali :
میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-25 18:41:42
23
The real plat farm Alhamduli'l :
kash in lights ko lagane se hmari maghfirat hojati kash k hum ashqe rasool sabit hote
2026-08-25 12:46:01
38
꧁༄𝑫𝒂𝒏𝒊𝒂 𝒁𝒐𝒉𝒂𝒊𝒃༄꧂ :
AJ jayen gy yeh dekhney ham bhi
2026-08-25 10:00:59
18
To see more videos from user @sobanattarifanpage, please go to the Tikwm
homepage.