@_shahsaib0: جو آپ سے تنگ ہوں انہیں چھوڑ دیا کریں ، 😔 ان کو خود چھوڑ جانے کی زحمت نہ دیں ، بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ، اپنی ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایا بھی میسر نہ ہونے دیں ، تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے سو جو جہاں بچھڑنا چاہے - فی امان اللہ ❤️🥀 #foryoupage #شاہ_صیب