@abduljawad518: اللہ پاک نے دنیا والوں پر بے شمار احسان کیے ہیں وہ خود فرماتا ہے “ کہ اگر تم اللہ کی نعمتیں شمار کرنا چاہو بھی تو نہیں کر سکتے” لیکن کبھی بھی اللہ نے مومنوں پر احسان نہیں جتایا۔ لیکن ایک واحد نعمت ایسی ہے کہ جس کا احسان اللہ نے بڑی تاکید کیساتھ جتلایا ہےاور وہ ہیں ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ گویا کے اللہ پاک نے یہ تنبیہ فرمائ ہے کہ لوگوں تمھیں جتنی بھی نعمتیں ملی ہیں ان سب سے افضل نعمت تمیں حضور کا مل جانا ہے ۔🤍تو پھر ہم کیوں نا ان کی آمد کی خوشیاں منائیں ۔❤️🩹 #foryoupage #unfrezzmyaccount #repost #dontunderreviewmyvideo #rabiulawalmubarak