@indyurdu: ایران میں میناب کے سکول پر امریکی اور اسرائیلی حملے کو چھ ماہ گزر گئے، مگر متاثرہ خاندان آج بھی اپنے بچوں کی یاد اور ملبے تلے موجود باقیات کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ ایک والد نے بتایا کہ وہ اپنے بچے کو صرف اس کے موزوں اور جوتوں سے پہچان سکے۔ #iran #Minab #children #USIranConflict #IndependentUrdu