@haram.ka.pasban: یوم شہادت: شاہ فیصل شہید رحمۃ اللّٰہ 12 ربیع الاول 1396ھ ۔ ۔ اور اگر ہم اقوام متحدہ کے فیصلے تسلیم کر لیں، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے فلسطین کی تقسیم پر اتفاق کر لیا ہے! اور یہ ناممکن ہے کہ ہم ایسے کسی فیصلے کو قبول کریں یا اس پر خوش ہوں حتیٰ کہ اگر تمام عرب اسرائیل کے وجود اور فلسطین کی تقسیم کو تسلیم کرنے کے لیے اکٹھے بھی ہو جائیں، ہم اس طرح کے کسی معاہدے میں کبھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے! جب وقت آئے گا اور جنگ کی گھنٹیاں بجنے لگیں گی، تو آپ مجھے، میرے بھائیوں اور میرے بیٹوں کو جنگ میں اپنی قیادت کرتے ہوئے دیکھیں گے! ۔ ۔ ۔ ۔ قبلہِ اول کی خاطر جو چٹانوں سے لڑا شاہِ فیصل تھا وہ امت کا نگہبان کھڑا
We stand with you in every mission.May Allah protect Al Aqsa 🥺❤️
2026-08-26 18:47:26
2
M.suleman Tahirkheli🇵🇰 :
king shah faisal was the caliph of the muslims of his time.😍
2026-08-26 10:31:19
2
Asad Aziz :
Allah bless him and keep his soul in peace
2026-08-26 06:52:05
1
Abu Sufyan. :
May ALLAH Blessed him
2026-08-26 12:04:11
1
A.z.Khan🇵🇰❤️ :
2026-08-26 20:55:18
3
FIZZA COLLECTION :
یہ چیز ثابت کرتی ہے کہ غیرت ایمانی امیر غریب کی تفریق کو ختم کر کے ایسی شخصیات کو دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو کرتا ہے
2026-08-26 14:07:06
5
Saad Khan :
2026-08-26 03:57:49
2
Asad Aziz :
i think the person behind the king Faisal is kin salam
2026-08-26 06:51:34
2
Hi Cjc :
😢
2026-08-27 10:13:41
0
waheedali510 :
🤲😭یا اللّٰہ یا رحمٰن یا رحیم اللّٰہ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو صحت، ایمان اور طاقت والی لمبی زندگی عطا فرما۔
یا اللّٰہ انہیں جلد از جلد رہائی عطا فرما۔
یا اللّٰہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
یا اللّٰہ آپ بڑے رحیم ہیں بڑے کریم ہیں بڑے مہربان ہیں یا اللّٰہ میں آپ کی جتنی بھی تعریف کروں کم ہے میرے الفاظ ختم ہو جائیں گے لیکن یا اللّٰہ آپ کی تعریف کم نہ ہوگی یا اللّٰہ فلسطینیوں پر اپنا خاص فضل و کرم فرما انہیں ظالموں سے نجات دِلا۔
یا میرے اللّٰہ اُن کی مدد فرما۔
یا فلسطینی مظلوم مُسلمان ہیں جن پر ظلم و ستم ہے انبار جاری ہیں یا اللّٰہ انہیں رہائی عطا فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
2026-08-26 18:47:50
2
Syed Faheem Bukhari :
💞
2026-08-26 06:07:01
1
محمد ھاشم تھند :
❤️
2026-08-26 03:51:27
1
Shafiq Ahmad :
I miss you sir
2026-08-27 10:01:52
1
Khurram Shahzad :
mashalla
2026-08-27 14:23:33
1
Rizwan Butt :
F. mashallah Allah hu akbar 🥰
2026-08-27 10:45:06
1
Shafiq Ahmad :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-08-27 10:02:14
1
qasam :
Allah pak Darajat bland farmay
2026-08-27 11:53:21
0
M.suleman Tahirkheli🇵🇰 :
we miss you 😭😭😭😭😭
2026-08-26 12:56:00
1
To see more videos from user @haram.ka.pasban, please go to the Tikwm
homepage.