@asho2006: Read 😭👇 یہ ہیں ہری پور ننھی کلی آیت نور کے قاتل درندے جن درندوں نے ننھی کلی کیساتھ زیادتی کر کہ اسے کنویں میں پھینک دیا ہہزارہ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ افسوسناک خبر۔ ہری پور کی معصوم لاپتہ بیٹی آیت نور کی نعش ڈیڈ عوام مطالبہ کرتی ہے کہ ان مجرموں کو فوراً عبرتناک سزا دے کر پار کر دیا جائے۔باڈی 14 روز بعد یونیورسٹی روڈ سے مل گئی ہے۔معصوم کلی پندرہ روز قبل ہری پور سے لاپتہ ہوئی چار سالہ ایت نور کی ڈ یڈ با ڈ ی یونیورسٹی روڈ پر وئیر ہاوس کے کنو یں سے ملی ہے۔ پولیس آیت نور گھر سے باہر کھیلنے کے لئے نکلی تھی کہ لاپتہ ہو گئی تھی۔ آیت نور کیس کے دوملزمان جیل میں اور ایک پولیس کسٹڈی میں ہے۔ پولیس #justiceforayatnoor