@luckyuae85: جس انسان کو حلال رشتوں سے سکون نہیں اتا حرام رشتوں میں اس کو سکون اتا ہے ایسا انسان اپنا گھر بسا سکتا ہے نہ اپنا سکون حاصل کر سکتا ہے نہ دنیا میں عزت حاصل کر سکتا ہے بس ذلالت پریشانی بدنامی رسوائی ہی ملتی ہے ایسے انسان کو#luckyuae🇦🇪❤ #foryoupage❤️❤️ #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plzlikefollowsharesupport