@sad_punchi786: 💔 کبھی کبھی انسان اتنا ٹوٹ جاتا ہے... کہ پھر اسے کسی کے چھوڑ جانے کا بھی ڈر نہیں رہتا۔🥀 ہم نے بھی ایک شخص کو اپنی دنیا سمجھ لیا تھا... مگر اسے شاید ہماری دنیا کی کوئی پرواہ ہی نہیں تھی۔🖤 اب بس خاموش رہتے ہیں... کیونکہ دل کا حال پوچھنے والے بہت ہیں، مگر سمجھنے والا کوئی نہیں۔😔 کچھ درد چیخ کر نہیں، خاموشی سے انسان کو ختم کر دیتے ہیں۔ 🥀 #SadPoetry #BrokenHeart #Alone #HeartTouching #DeepFeelings