@fazlisaifi: #الحمدللہ سرزمین #کاٹلنگ والوں نے ایک بار پھر دشمنانِ میلاد النبی ﷺ کے دلوں کو چھیرتے ہوۓ رسول الله ﷺ کا میلاد پورے زور و شور سے منایا_ بہت عظیم الشان جلوس اور جلسہ ہوا_ جسمیں کثیر تعداد میں عوام الناس علماء کرام نے شرکت کی_ ان شاء الله جب تک بدن میں روح رہے گا تب تک رسول الله ﷺ کا میلاد مناتے رہیں گے _ #زیرقیادت 1) استاد العلماء شیخ الحدیث والتفسیر جانشین مفتی اعظم( شائستہ گل باباجی المعروف متہ مولوی صاحب ) ابوالفضل مفتی فضل الله جان صاحب 2) استاد العلماء شیخ الحدیث والتفسیر مفتی فضل واحد صاحب حفظہ اللہ || تمام علماء کرام اور عوام الناس کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو || غیظ میں جل جاۓ بے دینوں کے دل یارسول اللہﷺ کی کثرت کیجئے #creatorsearchinsights #tiktokunfreezmyacount @شیخ الحدیث مفتی فضل اللہ صاحب