میرا ذاتی تجربہ ہے جس کے پاس اولاد نہیں ہر سال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا میلاد منانے کا ارادہ کرے اور منائے بضل تعالیٰ اس کے ہاں اولاد نرینہ ہوگی
2026-08-25 12:01:45
738
Hassan Niazi :
face py Noor 😳
2026-08-25 12:44:35
130
pakistan :
سنی تو پیدا ہی میلادِ نبی ﷺ منانے کے لیے ہوا ہے۔
2026-08-25 11:25:42
959
Mehr Ijaz :
آمد مصطفیٰ مرحبا مرحبا
2026-08-25 13:19:17
293
Arsalan Awan :
حنیف قریشی صاحب آپ کے قدموں کو چوم لوں
2026-08-25 15:41:21
121
saqibmushtaqawan :
منہ بند ہو گیا سب کا 😂😂
2026-08-25 10:43:09
207
sajad ali 3154 :
یقین کریں شوگر کا دل کا مریض ہوں بارہ ربیع الاول کو حلوہ پوری ضرور کھاتا ہوں کبھی مسلہ نہیں بنا
2026-08-25 15:05:32
297
فاطمہ :
بندا چنگا ٹکریا ماشاءاللہ
2026-08-25 13:25:48
115
️Chaudhary ahmad :
نثار تیری چہل پہل پے ہزاروں عیدیں ربیع الاول۔۔۔
سواۓ ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ۔۔۔۔❤️🥰
2026-08-25 15:10:22
105
zaighamtahir572 :
Love you sher Quraishi As a shia salute 🥰
2026-08-25 14:42:44
1
RaNa SaAb 💕 :
wonderful ans good 👍
2026-08-25 19:03:05
0
Sattar Butt 17 :
سنی کی زندگی کا مقصد میلادِ نبی ﷺ منانا ہے۔
2026-08-25 12:31:20
184
umar Farooq :
is aagay jo jawab mila woh video bhe upload karen himmat karen plzzz
lag pata jay ga
2026-08-25 17:43:04
0
Ghulam Mustafa :
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
2026-08-25 10:59:05
3
Ĝûlfâm_Müśťãfä_639 :
بلے جی قریشی صاحب من گئے آں 💕💕💕
2026-08-25 09:46:47
115
Fakhr Kallar :
تبلیغی جماعت الله اور اسکے رسول ﷺ کا دین گھر گھر جا کر بتا رہے ہیں اور دوسرے صرف گھر گھر دکانوں میں چندہ بکس رکھوا رہے ہیں اور باقاعدہ ان چندہ بکس رکھنے والوں کو تنخواہ دی جاتی ہے
2026-08-25 17:56:35
12
HUSNAIN KARAMAT HK NEWS🎥 🇵🇰 :
geo mufti hanif Qureshi Cha gay ho
2026-08-25 17:02:08
5
ehsan kareem :
2026-08-25 14:33:40
7
Mohammad Fahad Soomro :
❤️❤️❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹🌹🌹
2026-08-25 15:24:00
15
شاہد علی :
منافقوں کا مہ بند کردیا قریشی صاحب نے
2026-08-25 12:57:14
56
Hamza khan :
میں دیوبند گھر نے سے ہوں لیکن اس کا جواب لا جواب کر دیا ❤️ماشاءاللہ بہت عمدہ
2026-08-25 15:03:42
67
pakistan :
سنی کی زندگی کا مقصد میلادِ نبی ﷺ منانا ہے۔
2026-08-25 11:29:47
37
raiabdulsubhanbhatti :
چاچا کی بولتی بند حنیف قریشی ص نے تون کے رکھ دیا
2026-08-25 14:29:36
85
ABDUL :
❤️الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤️❤❤❤❤️❤❤❤❤❤❤❤
2026-08-25 14:27:04
51
To see more videos from user @mazhar_sohail39, please go to the Tikwm
homepage.