@pukhtoon.student: اج خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں Batch-12کے سٹوڈنٹس نے بے وجہ کلینکل روٹیشن میں تاخیر کی وجہ سے اور سمسٹر دورانیہ بڑھنے کے خلاف احتجاج کی ۔ جس پر یونیورسٹی کے سیکورٹی اہلکاروں اور کلاس فور نے سٹوڈنٹ کے کپڑے پھاڑے اور ان پر تشدد کیا ۔ جس پر بعد میں یونیورسٹی انتظامیہ اور راجسٹرار KMU نے معافی مانگی اور جو اہلکار اس میں ملوث تھے ان فارغ کردیا گیا ۔ جتنے مطالبات تھے انٹرنشپ اور کلینیکل روٹیشن کے حوالے سے وہ بھی حل ہوئے ۔ ساتھ ہی Academic Calendar بھی جلد از جلد بنائی جائے گی اور سمسٹر چھ ماہ کے اندر مکمل کی جائے گی - سٹرائیک میں PSF-KMU نے بھی بھرپور انداز میں شرکت کی ۔ ہم PSF-KMU سٹوڈنٹس کے لیگل رائٹس کیلئے صف اولُ میں کھڑے ہونگے #PSF_KMU #پښتون_سټوډنټس_فيډريشن #awaminationalparty🚩