@shayari4630: ایک دن ایسا ہوگا کے تم مجھے بے حد یاد کروگے اور آس پاس .... میرا عکس بھی نہیں ہوگا تم جانتے ہوں میں تمہیں روز میسجز کرتی ہوں کچھ نہ کچھ ... کہتی رہتی تمہیں یاد دلاتی رہتی کہ میں ہوں تمہاری زندگی میں کتنی عجیب بات ہے یاد دلانا پڑتا ہے۔۔۔ خیر !؟ ایک وقت ایسا آئے گا کئی دن اور کئی ماہ گزر جائیں۔۔۔۔ اور تمہیں میں کہیں نہیں ملوں گی تمہیں اپنا آپ یاد دلانے والی ... پھر کہیں نہیں ہوگی وہ پورا وقت تمہارے پاس میرے میسجز نہیں آئیں گے اور تمہیں تنگ کرنے والی نہیں ہوگی ؛ تب تم مجھے یاد کروگے نہ جاناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !! آج کل کے دور میں رابطے آسان ہے سوشل لائف ہے ہماری پرانے وقتوں کی طرح خط نہیں لکھے جاتے بلکہ ایک میسج سے ہی کام ہوجاتا ہے پر میں تمہیں خط لکھنا چاہتی ہوں ایک آخری خط !!!! جب کئی دن میرے میسجز نا آئے تو تم مجھے تمام سوشل نیٹ ورک پر سرچ کر لینا جہاں جہاں میری موجودگی کا گماں !!!.... ہو تمہیں اور پھر اگر تمہیں میں کہیں نا ملوں تو خاموشی سے...... ایک پھول بیچنے والے کے پاس جاکر اس سے تین سفید پھول خریدنا اور ؛ اور گاؤں میں خاموشی کے ساتھ چلے آنا !! وہاں تمام قبروں پر اجتماعی فاتحہ پڑھ لینا کیونکہ انہی میں سے ایک قبر میری ہوگی...... میری جان وہ تین سفید پھول آسمان کی طرف اچھال دینا شاید خدا مجھ پر رحم کرے اور ان پھولوں کی چند پتیاں ہوا سے اڑ کر میری قبر تک آ !! پہنچے تم مجھے تلاش مت کرنا تمہیں میری قبر نہیں ملے گی ، کیونکہ مجھ جیسے عام لوگوں کی قبریں اکثر بے نام ہوتی ہیں !!!! جیسے کہ میری میرے لئے تمہارے بنا زندگی کا سفر ممکن ہی نہیں۔۔۔ اور دنیا .... کی اس بھیڑ میں تم مجھے کھودوگے جانتے ہوں آج اسے لکھتے لکھتے میرا دل ہی ٹوٹ گیا کرچی !!!! کرچی ہوکر بکھر گیا پر یہ دل نہ جانے کب سے ٹوٹا پڑا ہے !!! میں بکھر رہی !! ہوں !!! ختم ہو رہی ہوں جاناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!! کچھ لمحے اور کچھ جذبات بہت سچے اور خالص ہوتے ہیں اور زندگی انہیں جینے کا موقع دیئے بنا ہی سانسوں کی ڈور چھوڑ دیتی ہیں ہر کسی کی کہانی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے #foryoupage❤️❤️ #viraltiktok #songs #poetry

shayari
shayari
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 09:09:11 GMT
23329
1108
15
302

Music

Download

Comments

malik.imran.awan288
malik sab :
captaion plz
2026-08-26 01:29:51
1
mishalfatima417
Mishi :
caption plzzz sister 😭😭🥹🥹🙏🙏🙏🙏🙏
2026-08-25 15:49:46
1
basit.shazil
🌹M.Basit 💕Shazil Ali🌹Gondal :
hayeee 🥺😔🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥀
2026-08-25 11:58:30
1
muskanali555gmail
[email protected] :
heyyyyyyyyyyyyy😳😳😳😳😳😳
2026-08-25 14:22:27
1
alhmdulilha6
busy life :
😭😭😭ose b koi btay
2026-08-25 19:05:14
2
alhamdulliah065
جا محبت تجھے الوداع کر دیا🙏🏻 :
mahiyaaa pre ware😂😂😂
2026-08-25 11:53:28
1
mishalfatima417
Mishi :
mjhy caption chahiye plsss caption
2026-08-25 15:49:30
2
mylifesony
sad girl💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 02:24:44
1
user968763838
zeeshan sanyy :
😭😭
2026-08-26 12:51:19
1
ak.471386
Subhan شاہ,, :
🥺🥺🥺🥺
2026-08-25 12:34:13
1
minsa_dua3
Minsa :
❤️❤️❤️
2026-08-25 11:26:30
2
useryxelqx4h5o
AHSAN siyal :
🥰🥰🥰
2026-08-26 01:43:30
0
ali.hamza57982
Ali hamza :
❤️❤️❤️
2026-08-25 16:28:16
1
bahi5807
Bahi :
🥰🥰🥰
2026-08-26 13:23:12
1
To see more videos from user @shayari4630, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About