@sadagimgolvi: شکریہ وزیر سلیم وزیر شکیل وزیر موسیٰ 🌹 زندگی بھر دوسروں کے لیے جئے، غلامی کرتے رہے مگر اس بار ہم نے اپنے گاؤں کی ترقی اور اتحاد کو اپنا محور بنایا۔ وزیر سلیم، وزیر شکیل اور وزیر موسیٰ کا ساتھ اور ہمارا یہ اتحاد رنگ لایا، اور یوں سچی کامیابی ہمارے قدم چوم گئی۔" یوگو گونس گول