@pml.n.official1: وزیراعلی مریم نواز شریف چین کی 4روزہ سرکاری دورے پر ارومچی بین الاقوامی ائیر پورٹ آمد چین کے اعلیٰ عہدیداروں اور سفارتی حکام نے پنجاب کےوفد کا پُرجوش خیر مقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف پہلے ہی روز چار اہم میٹنگ میں شرکت کرینگی وزیراعلی مریم نواز شریف شِن جِیانگ سٹیٹ گیسٹ ہاؤس کے کانفرنس سینٹر، کُنلُن ہال میں مصروفیات کا آغاز کرینگی وزیراعلی مریم نواز شریف سے چِن شیاوجیانگ، پارٹی سیکرٹری صوبہ شِن جِیانگ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد ملاقات کرے گا وزیراعلی مریم نواز شریف سے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی ،ہی ژونگ یو ملاقات کرینگے وزیراعلی مریم نواز شریف شِن جِیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور (XPCC) کا وفد سے اہم میٹنگ کرینگی وزیراعلی مریم نواز شریف اور پنجاب کے وفد کے اعزاز میں ڈپٹی پارٹی سیکرٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی اور پارٹی سیکرٹری و پولیٹیکل کمشنر، "ہی ژونگ یو"کی جانب سے عشائیہ دیا جائے گا وزیراعلی مریم نواز شریف چین کے سرکاری مہمان کی حیثیت سےشِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں قیام کرینگی
i am in urumqi how can i met her airport is 17 minutes away
2026-08-25 16:28:58
0
💔🩶شانی🥀 :
sher baap ki sharni beti 👍💯
2026-08-25 09:52:38
13
user6992132029661 :
kindly video carefully add kia krain q ke caption main "Maryam" par paon aa raha hai be adabi Hoti hai
2026-08-25 16:42:04
0
zulqarnain Khan Ghouri :
👌🥰 that's right, I love beautiful CM 💕
2026-08-25 16:10:57
1
Hoodtok :
2026-08-25 11:37:32
6
Engr# :
Great cm sahiba
2026-08-25 11:01:20
2
عثمان مغل 786 :
i need police job mam
2026-08-25 13:15:18
1
Vicko :
God bless you 🙏
2026-08-25 11:21:26
1
hami :
محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ، گزارش ہے کہ پنجاب میں چینی زبان سیکھنے کے لیے Confucius Institutes یا جدید Chinese Language & Cultural Centers قائم کیے جائیں، جیسا کہ امریکہ سمیت کئی ممالک میں قائم ہیں۔
ان مراکز کے ذریعے ہمارے نوجوانوں کو چینی زبان، چینی ثقافت اور تاریخ سیکھنے کے ساتھ ساتھ چین کے تعلیمی اداروں اور نوجوانوں کے ساتھ ثقافتی و تعلیمی تبادلے کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ اس کے علاوہ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI)، آئی ٹی، انجینئرنگ اور جدید صنعتی مہارتوں کی تربیت کے لیے چینی اداروں کے ساتھ باقاعدہ پروگرام شروع کیے جائیں۔
پاکستان اور چین کی دوستی کو صرف حکومتی سطح تک محدود رکھنے کے بجائے اسے نوجوانوں کی تعلیم، ہنر اور روزگار کے مواقع سے جوڑنا چاہیے۔ پنجاب کے نوجوان اگر چینی زبان اور جدید ٹیکنالوجی دونوں میں مہارت حاصل کریں تو وہ چین اور پاکستان کے درمیان مستقبل کے معاشی پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
2026-08-25 16:39:45
0
GEO ELECTRONICS SILLANWALI :
👌👌👌
2026-08-25 16:57:47
0
k H S :
cm ca rabta Kasa hota ha
2026-08-25 13:55:22
0
❤️ :
ماشاءاللہ
2026-08-25 10:33:12
1
chudhri an asin :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-08-25 09:58:12
1
HASSAN :
to be honest there is no one known persons who she is going to meet.
2026-08-25 15:34:24
0
Maryam Nawaz :
شیر کی شیرنی 🥰
2026-08-25 16:19:06
0
waqarvickey :
❤️❤️❤️
2026-08-25 10:13:19
1
sardar AbdulRaheem , Abdullah :
hath Sy hath ni milaty
2026-08-25 15:44:40
0
عمیر jaat lakhan ❤️🔥❤️🔥💯 :
2026-08-25 15:40:49
0
اسلم خان6050 :
باجی میرا گھر نہیں ھے امدادکردو
2026-08-25 15:13:42
0
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.