@nizarali358: @🥀دارالعلوم شیرگڑھ🥀 #foryou #islamic_video #islamic

Nizar Ali
Nizar Ali
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 09:58:20 GMT
347205
5588
178
137

Music

Download

Comments

salmanjhagra
Salman Jhagra :
ماشاءاللہ آج پہلی بار ایسے عالمِ دین کو دیکھا جو قرآن و سنت کی روشنی کے ساتھ علمِ فلکیات کو بھی سمجھتے ہیں اور اسی علم کے ذریعے قبلۂ کعبہ کی سمت کو اتنے خوبصورت انداز میں واضح کرتے ہیں۔ ایسے علماء دیکھ کر دل کو واقعی سکون ملتا ہے کہ دین اور علمِ کائنات ایک دوسرے کے مخالف نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کو سمجھنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت دے اور ہمیں بھی حق کو سمجھنے اور پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2026-08-26 09:22:00
125
waqas_zaman
Waqas Zaman :
دنيا کوم ځايی ته اورسيده او مونږ لا تر اوسه قبله معلومه نه کړه
2026-08-26 09:11:53
9
shehzadkhan676876
Shehzad khan :
Gps ka door hy bhai
2026-08-26 08:57:36
12
siddiqueyousafzai
Siddique Yousafzai :
de jaded donya t ogora aw de os qabla malomi yra ho
2026-08-26 16:11:49
3
waqarahmedch1
waqar ahmed ch :
گوگل پر جاؤ قبلہ رُخ سرچ کرو رُخ بھی بتائے گا اور کتنے کلو میٹر دور ہے وہ بھی بتائے گا باقی آپ لوگوں کی مرضی
2026-08-26 19:35:58
7
zamzamwala26
Akbarbohar6 :
یہ علم ختم ہوتا جا رہا تھا ان ہیروں کی قدر کرو جو اس علم کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔کراچی فیضان مدینہ میں علامہ وسیم مدنی توقتی نے بھی اس علم پر بڑا کام جاری رکھے ہوئے ہیں
2026-08-28 01:57:30
18
.ksa.77771436
🖤 KSA 77771436 🤎 :
اللہ استاذ محترم کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-26 09:02:54
11
naugtyboy8
user255303258 :
Nan Saba digital application dh aw drct ba drta hae pa dh dmra time waste kawl ne dh pakar da digital time Sara zan change kawl pakar dh ❤️❤️
2026-08-26 06:45:37
0
yaallahmadad455
Abdullah Khan Khalil :
mahreb nwar s time prozi aha time ogora km taraf t prozi aha taraf qibla v
2026-08-26 18:51:40
0
bacha2502
JAWAD AHMAD :
qurban mufti saib 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-26 10:06:29
2
sajadullah63
sajad :
دا طریقہ لگ پہ کمنٹ کی ولیکئ چی نور مسلمانان تی مستفید شی
2026-08-26 08:00:12
5
fa.afridii
🩺 🩺 🩺 DR FA AFRIDI❤️ 🩺🩺🩺 :
❤️❤️❤️science 💗💗💗
2026-08-26 13:01:31
2
asmatullah___hacker
ASMATULLAH hacker :
کیا ھم 2026 میں ہیں؟؟؟😜😜😜
2026-08-27 13:54:31
1
zk_998
꧁𓊈ƵOHAIB IMRAN𓊉꧂ :
no pa Qibla finder ye wali na malomy 🙄 kho bya hm kha da chi elme falkeyat darsra shta 🥰
2026-08-26 17:57:00
1
sajidkmb316
A❤️A❤️A :
ٹائم بچاو سٹلائیٹ سے ڈھونڈ لو 200 ٪ صحی جواب
2026-08-26 19:16:01
1
anas.hanif30
Anas Hanif :
بھائی جان یہ کمپاس سے نہیں چیک کر رہے یہ چیک کرتے ہیں جو 12 بجے دھوپ ہوتی ہے نا کہ سایہ نظر نہیں اتا اپنا بندے کا خود کا یہ اس حساب سے چیک کر رہے ہیں کہ 12 بجے سایہ کہاں پہ ہوتا ہے پھر اس حساب سے یہ کیلکولیشن لگاتے ہیں کہ سورج کا رخ کدھر ہے سایہ کہاں پر ہے اس حساب سے پھر یہ لائنیں لگا کر قبلہ رخ نکالتے ہیں
2026-08-27 05:27:15
1
wajid.khan8474
🇵🇰Wajid khan🇦🇪 :
دا چی پہ کم موبائیل ویڈیو کے پہ دغا ایپس ڈنلوڈ کا دا قبلی پتہ بہ درتہ والگی
2026-08-26 10:11:08
1
muhammadi.logisti
M Logistics :
Gps instal kro mobil wich ty acurte qibla maloom kr lo ..
2026-08-27 12:06:10
1
stanaguljalbal465a
Stanagul Jalbal :
pa salatuk app ke bekhi asana da😁
2026-08-26 15:38:51
1
habibadil1122
Habib Adil :
پہ مسجد کی قبلہ معلومہ یی
2026-08-26 10:33:13
1
micro3060
Micro :
Di satawer ta Di ws khyal Dy... da d Google maps, Google earth, GPS, Baido zamana da ..
2026-08-26 12:13:23
1
abdulghafoor8633
abdulghafoor8633 :
27اور 28 مئی کو دو بج کے 15 منٹ سے لے کر 30 منٹ تک پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سورج عین خانے کر دے کے اوپر ہوتا ہے اس وقت کوئی بھی چیز کھڑی کر کے قبلے کی سمت جو سایہ ہے اور ایک درست قبلے کی سمت ہے باقی جتنی بھی مساجد کو میں نے گوگل کے اوپر سرچ کیا ہے ان کا قبلہ 80 پرسنٹ مساجد کا درست نہیں ہے
2026-08-27 14:17:08
1
To see more videos from user @nizarali358, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About