لوگ پوچھتے ہیں کہ ایک عورت میں اتنی برداشت کہاں سے آتی ہے؟ وہ یہ نہیں جانتے کہ حالات نے اسے نرمی سے نہیں، پتھر سے تراشا ہے، جس نے اپنوں کی خوشی کے لیے اپنی ہر خواہش کا گلا گھونٹا ہو۔ اسے اب دنیا کی کوئی ہار کیا ڈرائے گی؟ یاد رکھو، عورت کمزور تب تک ہے جب تک وہ خود کو کمزور سمجھے، جب وہ اپنے اندر کا طوفان پہچان لے، تو پھر وہ رکتی نہیں، راہیں بدل دیتی ہے۔
2026-08-25 10:01:10
0
Nawaz khan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-26 05:51:55
0
𝐃𝐈𝐋 𝐄 𝐍𝐒𝐇𝐄𝐄𝐍 🕊️ :
♥️♥️♥️
2026-08-25 10:08:33
0
𝐓𝐀𝐒𝐇𝐎🕊️ :
💯💯💯💯💯💯
2026-08-25 12:01:19
0
𝐓𝐀𝐒𝐇𝐎🕊️ :
💯💯💯
2026-08-25 12:01:10
0
sheikh mehmood husain :
💯
2026-08-25 10:18:26
0
Ali Raza🥰 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 05:35:30
0
𝘴ꪖᦔ𝓲 ᭙𝘳𝓲𝓽ꫀ𝘴 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 10:05:45
0
❦★𝑼𝒓𝒅𝒖 𝑷𝒐𝒆𝒕𝒓𝒚 :
💯💯💯
2026-08-25 10:01:50
0
★^᪲᪲᪲☺️🌷^᪲᪲᪲★ :
🥰🥰🥰
2026-08-26 07:09:51
0
Arslan Malik84 :
❤️❤️❤️
2026-08-26 07:37:43
0
To see more videos from user @tashu8821y1k, please go to the Tikwm
homepage.