تمام مومنین و مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو
2026-08-25 21:42:28
69
Aamir S. Hashmi :
رسول کو یاد کرنا بدعت نہیں سنت الہی ہے کیونکہ اللہ فرماتا ہے
و رفعنا لک ذکرک
اسلام میں توحید کا تصور رسالت کے واسطے سے مشروط ہے۔
2026-08-26 04:24:59
11
$h£®¥®Hu§§@iπ⁹&>🫀 :
Lakin jo bidat apna Aqa Ka qareeb kry us bidat ki misal koi ni 😙
2026-08-25 19:59:01
9
Tayyba :
اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے اور نبی کریم ﷺ کو رحمت بنا کر بھیجنے پر رب کا احسان ماننے کے لیے ہمیں زمزم اور دہی کی فضول مثالوں کی ضرورت نہیں، یہ تو خود قرآن سے ثابت ہے۔
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ صریح ارشاد فرماتا ہے:
«لَقَدْمَنَاللَهُعَلَى الْمُؤْمِنِينَإِذْبَعَثَفِيهِمْرَسُولًا مِّنْأَنفُسِهِمْ»
(بیشک اللہ نے مومنوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہی میں سے ایک رسول بھیجا - سورۃ آل عمران: 164)
جب اللہ خود اپنے نبی ﷺ کی تشریف آوری کو مومنوں پر اپنا سب سے بڑا احسان قرار دے رہا ہے، تو اس احسان پر شکر ادا کرنا اور خوشی منانا عینِ اسلام ہے۔
اب اپنے موقف کو چھپانے کے لیے دہی، دودھ اور زمزم کی فضول مثالیں دینے کے بجائے، اگر ہمت ہے تو قرآن کی کسی ایک آیت سے یہ ثابت کر کے دکھاؤ کہ اپنے رسول کی آمد پر اللہ کا شکر ادا کرنا یا خوشی کا اظہار کرنا حرام یا بدعت ہے!
2026-08-26 04:39:07
7
RAO 76S/P :
:hmary nabi (sws)ka traika apnao bs
2026-08-26 04:11:37
4
faiza khan :
nabi pak pr unki all pr lakhon Salam 🥰
2026-08-26 08:26:58
1
🫀 :
جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے ہمیشہ منور رکھے۔ ❤️🌹
2026-08-26 03:48:50
6
Muhammad_Hasnat :
♥️12 ربیع الاول مسلمانوں کو مبارک ہو ♥️
2026-08-25 19:33:12
14
ملک نومی :
جس نے یہ پوسٹ کی ھے اس سے میرا سوال ھے ۔ کہ قرآن اور حدیث سے ثابت کرو۔ کہ میلاد منانے سے روکا گیا ھے۔ قرآن اور میں منا ھے۔ یا حدیث میں۔ بتاو
2026-08-26 08:46:16
0
Fariha's Kitchen :
Right right
2026-08-26 07:13:19
1
fairytaLe💕 :
2026-08-26 04:48:31
1
m Ibrahim unar :
duod Mai shifa nahe Lekin zam zam ma shifa ha
2026-08-26 02:01:42
1
IMRAN :
biddut ka mtlb wo kaam Jo Islam main nhi thaa .
new cheez ?
agar koe sa kaam hum kre jis say Islam ko nuksaan ho or is kaam ko hum FARZ OR WAJIB ki jaga Dede .wo Haram hai.
wo kaam jis say Islam ko faidha hai is ka ajjar hai .....
2026-08-25 19:47:52
2
علی 🖤 :
پھر آپکو زم زم کی فضیلت کا نہیں پتا وہ دودھ پھر خالص کی حد پار کر کہ پاک ہو جاتا ہے۔ 🥰
2026-08-26 06:56:53
0
CRACKS EDITS :
dood ma zam zam milany ke baad hi khalis hota ha
2026-08-25 22:15:48
0
Fariha's Kitchen :
Quran ma kha likh ha eid milad manao sahaba sa bhi barh kar koi ha jinko nabi k aneki khushi hogi
2026-08-26 07:15:29
2
Sarah rajpootii :
lakin dhood ko ba barkat bana deta ha
2026-08-25 23:13:29
1
سنہری پری😇👑 :
Nabi Pak SAW صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-26 05:15:13
1
≛͙⃝͙*𝐙ꫝIN 🩶 :
by shak
2026-08-26 04:42:06
1
💫 SYED AMMAR ALI 💫 :
Right ✅️
2026-08-25 15:58:12
1
Bella Chic🎀 :
Mai us khushnaseeb ghrany ki beti Hun jaha na melad na qull...na mehram mnaya jatA ha alhmdulialh
2026-08-26 09:10:43
0
𝙸𝚀𝚁𝙰_𝙼𝚄غ𝙷𝙰𝙻🦋🔐🤍 :
2026-08-26 09:00:28
0
To see more videos from user @hanzalamalik_313, please go to the Tikwm
homepage.