🌹❤️🌹🤲 ﷺ ۔
یا اللہ! ربیع الاول کے اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرما، ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔🌹❤️🌹 🤍🌙
2026-08-25 21:52:41
19
ali :
سڑکیں اگر بند ہوجاۓ تو کیا ہوجاۓ گا رسول اللہ ﷺ کی ولادت کی خوشی اہم ہے یا سڑکوں کی
2026-08-25 18:54:41
22
cheema409 :
ya end level ka hota ha munzam
2026-08-25 17:43:11
2
SHAHZAD AHMAD :
مرکز مصطفٰی کی ریلی میرے مرشد رضا ثاقب مصطفائی 🥰🥰🥰 سبحان اللہ 🥰🥰اس کو کہتے ہیں جلوس 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-25 16:56:57
46
Ibrar Khizer :
الحمداللہ میرے دو بیٹے اس جلوس میں شامل ہوتے ہیں
2026-08-25 20:08:46
22
s :
کیا مطلب آپ کا عام انسان سے
یہ عام انسان نہیں ہیں یہی تو خاص انسان ہیں
2026-08-26 02:07:51
9
Gomnam Loog :
♥️subhanullah
2026-08-25 18:20:07
7
Qurat UL Ain :
Mashalla Subhanallaha
2026-08-25 20:00:44
0
M.Rashid Gill :
لگاتے ہیں یہ نعرہ ایمان والے
محمد ہمارے بڑی شان والے
2026-08-25 22:09:00
13
mehar haris :
mashllha ❤️💕💖
2026-08-26 01:19:31
0
user23471238491777 :
subhanllah mashallah g
2026-08-25 19:13:34
0
Shahid Islam :
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب تک اس دنیا میں حیات تھے تو صحابہ کرام ہر روز میلاد مناتے تھے ان کو دیکھ کے یہ سمجھ کی بات ہے
2026-08-25 16:37:11
6
sohil sathio :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-25 18:50:34
7
sheri :
subhan Allah جب تک اہل سنت ہے ایسے جلوس اور میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم ہوتا رہے گا
2026-08-26 02:40:36
1
💖 :
SubhanAllah SubhanAllah mashaAllah
2026-08-25 16:30:39
2
Shafiq. :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 👍👍
2026-08-25 20:57:14
1
نادان دل :
🌿محبتِ رسول(صَلَى اللّٰهُعَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَوَسَلَمۡ)کا سب سے حسین اظہار دعووں سے نہیں، بلکہ اُس راستے پر چلنے سے ہوتا ہے جسے آپ(صَلَى اللّٰهُعَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَوَسَلَمۡ)نے ہمارے لیئے روشن فرمایا۔ اللّٰه ہمیں سُنتِ نبوی(صَلَى اللّٰهُعَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَوَسَلَمۡ)پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔🤲
*💞اَللّٰهُمّصَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمّدٍ وّعَلٰی اٰلِ مُحَمّدۡ💞*
2026-08-25 19:27:57
1
haji sajid tarhaa :
ماشاءاللہ تبارک اللہ
2026-08-25 14:34:52
3
silent :
MAHSHAALLAH
2026-08-26 03:31:51
0
talib Hussain :
:خلق سے اولیاء، اولیاء سے رُسول
اور سب رسولوں سے اعلیٰ ہمارے نبیﷺ🥰
2026-08-26 03:31:29
0
Mehar Ali Hussain 786 :
i love Allah Muhammad Saw
2026-08-26 03:31:17
0
Malik Murtza :
2026-08-26 03:31:44
0
To see more videos from user @unfilteredbyawaisali, please go to the Tikwm
homepage.