@ishq.likhti.hun: سچی محبت میں مرد صرف عورت کے حسن کا نہیں، اُس کے احساسات کا دیوانہ ہوتا ہے۔ وہ اُس کے جسم سے پہلے اُس کے دل تک پہنچتا ہے، اُس کی خاموشیوں کو سمجھتا ہے اور اُس کی عزت کو اپنی چاہت سے بھی مقدم رکھتا ہے۔ کیونکہ جو مرد واقعی محبت کرتا ہے، وہ عورت کو صرف چھونا نہیں چاہتا… وہ اُسے دل سے محسوس کرنا چاہتا ہے۔ 🔥❤️ #foryoupage #foryou #100kviews #viralvideo #amnawrites